گوادر بندرگاہ کی تعمیر اور سی پیک منصوبہ چین کی بڑی غلطی ہے ‘ بھارت
چین کو اپنے ملک کی خود مختاری کے تحفظ کی طرح دوسرے ممالک کا بھی سوچنا چاہئے ‘ ایس جے شنکر
جمعہ 20 جنوری 2017 11:00
نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔20جنوری۔2017ء) بھارت نے جیش محمد کے سربراہ اور این ایس جی گروپ میں بھارت کی شمولیت پر چین کی جانب سے اٹھائے گئے اقدامات کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ جس طرح بیجنگ اپنے ملک کی خود مختاری کو تحفظ اور اپنے لوگوں کی حفاظت یقینی بنانا چاہتا ہے اسی طرح اسے دوسرے ملکوں کے بارے میں سوچنا چاہئے ۔ سی پیک اور گوادر بندرگاہ کی تعمیر ملک کی ایک بڑی غلطی ہے بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دہلی میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزارت خارجہ کے سیکرٹری ایس جے شنکر نے جنوبی ایشیا کے خطے میں بھارت میں کردار کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ دنیا نے یہ بات تسلیم کر لی کہ بھارت ا یک طاقتور ملک کی حیثیت سے ابھر کر سامنے آیا ہے اور کسی بھی چیلنج کا آسانی کے ساتھ مقابلہ کر سکتا ہے ۔
(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
جمعہ 20 جنوری 2017 کی مزید خبریں
-
فاروق ستار کا احمد چنائے کو گورنر بنانے کیلئے سرگرم ،رواں ہفتے وزیر اعظم سے ملاقات بھی متوقع
-
کراچی، سوئی سدرن گیس کمپنی ٹرمینل پر سالانہ کروڑوں روپے کی درآمدی ایل پی جی کی چوری کا انکشاف
-
قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی ریلوے کا اجلاس ، وفاقی وزیر سعد رفیق اور رکن کمیٹی اور پی ٹی آئی کے رہنما حامد الحق میں تلخ کلامی
-
بھٹو کو پھانسی پر چڑھانیوالی قوتیں آج نوازشریف کو ہٹانا چاہتی ہیں،تحریک انصاف روزانہ سپریم کورٹ کو دھمکی دیتی ہے، رانا ثناء اللہ
-
لاہور،پنجاب فوڈ اتھارٹی کادائرہ کار پورے صوبے تک پھیلانے کا فیصلہ، سمری منظوری کے لیے ارسال
-
لاہور، نشیٴ شوہر نے اپنی بیوی کو گھریلو جھگڑے کی بنیاد پر مٹی کا تیل چھڑک کر آگ لگا دی
-
ساہیوال ،چینی ورکروں میں تصادم، ایک چینی ورکر شدید زخمی
-
ساہیوال،قرآن پاک کی بے حرمتی پر جعلی پیر گرفتار
-
شمالی کوریا نئے میزائل تجربے کی تیاری کر رہا ہے: جنوبی کوریا
-
اٹلی، ہوٹل پر برفانی تودہ گر گیا، 30افراد کی ہلاکت کا خدشہ
-
واشنگٹن،سابق امریکی صدر جارج بش کوآئی سی یو منتقل کردیا گیا
-
ڈونلڈ ٹرمپ کا مجسمہ بنانے والے فنکار مشکل میں گرفتار
-
10 جنوری حملے کی تفتیش ، اسکاٹ لینڈ یارڈ ماہرین کی ٹیم کابل پہنچ گئی
-
بھارت :سکول بس اور ٹرک میں تصادم، 24 طلبا ہلاک، متعدد زخمی
-
سنیگال کی فوج گیمبیا میں داخلے کے لیے تیار
-
کراچی میں دہشت گردوں کو سر اٹھانے کا موقع نہیں دیں گے، آرمی چیف
-
تیر کمان سے نکل چکا ،کرپٹ حکومت نہیں چلنے دیں گے، نواز شریف کو گھر جانا ہوگا،مجھے پتہ ہے حکومت کو کیسے بھگانا ہے ‘موجودہ حکومت کے دہشتگردوں سے براہ راست رابطے ہیں ،آپ کے وزیروں کے دہشت گردوں دوست ... مزید
-
خطے میں پائیدار امن وسلامتی کیلئے ہمسایہ ممالک سے بہتر تعلقات کے خواہاں ہیں،نوازشریف
-
بھارتی فوج کی ایل او سی پر پھر بلااشتعال فائرنگ ،پاک فوج کا منہ توڑ جواب،دشمن کی توپیں خاموش کرادیں
-
سندھ طاس معاہدہ پر عمل درآمد پاک بھارت مفاد میں ،پاکستا ن معاہدے کے تحت اپنی ذمہ داری پوری کرے گا،اسحق ڈار
-
لاپتہ بلاگر سے متعلق خبریں مضحکہ خیز اور غیر سنجیدہ ،مقدمات قائم کرنے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے،چوہدری نثار
-
بی بی سی پارک لین میں واقع فلیٹس کے بارے میں شائع اپنی خبر پر قائم ، خبر پر کسی قسم کی کوئی تحقیقات نہیں ہو رہیں،ادارہ
-
سینٹ: خواتین کے حقوق پر گرما گرم بحث
-
دہشتگردی کیلئے فنڈز بارے 100فیصد معلومات فراہم نہیں کرسکتے ، وزارت داخلہ
-
لاہور، سابق صدر آصف علی زرداری کا بلاول بھٹو سے ٹیلی فونک رابطہ
-
وزیرِداخلہ چوہدری نثار سے گورنر خیبر پختونخوا کی ملاقات
-
حویلیاں طیارہ حادثہ،پی آئی اے کا شہداء کے لواحقین کو معاوضہ ادا کرنے کے لئے اخبار اشتہار جاری
-
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سمیت تمام سیاستدانوں کے نام پر مبینہ ٹی ڈی آرز جعلی ہیں،سٹیٹ بینک
-
پارلیمنٹ لا جز میں شرا ب کی بو تلیں اور رقاصا ئیں لا ئی جا تی ہیں، جمشید دستی
-
گوادر بندرگاہ کی تعمیر اور سی پیک منصوبہ چین کی بڑی غلطی ہے ‘ بھارت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.