آرمی چیف سے وزیراعظم آزاد کشمیر کی ملاقات
ایل او سی سمیت ورکنگ بانڈری پر سیکورٹی کی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال پاک فوج سرحد پار سے ہر قسم کے خطرے سے نمٹنے کی مکمل صلاحیت رکھتی ہے، جنرل قمر جاوید باجوہ
بدھ 18 جنوری 2017 20:12
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔19جنوری۔2017ء) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر نے ملاقات کی، ملاقات میں لائن آف کنٹرول سمیت ورکنگ بانڈری پر سیکورٹی کی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کے جاری کردہ بیان کے مطابق بدھ کے روز جی ایچ کیو راولپنڈی میں آرمی چیف قمر جاوید باجوہ سے آزاد کشمیر کے وزیراعظم راجہ فاروق حیدر نے ملاقات کی جس میں لائن آف کنٹرول اور ورکنگ بانڈری پر سیکورٹی کی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، ملاقات میں وزیراعظم آزاد کشمیر نے آرمی چیف کا سیکورٹی کی بہتر صورتحال پر پاک فوج کو خراج تحسین پیش کیا اور کہا کہ آزاد کشمیر میں پاک فوج نے تعلیم، صحت و دیگر شعبوں میں قابل قدر کام کیا جس پر آزاد کشمیر کی حکومت اور عوام پاک آرمی کے مشکور ہیں، اس موقع پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ پاک فوج سرحد پار سے ہر قسم کے خطرے سے نمٹنے کی مکمل صلاحیت رکھتی ہے۔
جمعرات 19 جنوری 2017 کی مزید خبریں
-
پانامہ کیس ،کوئی نہیں چاہتا کہ سچ سامنے آئے،فریقین خود نہ چاہیں توکیا کرسکتے ہیں،سپریم کورٹ
-
سپریم کورٹ کا کام ہے کہ کنفیوژن کو ختم کرکے بتائے کہ کون جھوٹا ہے اور کون سچا آج کی سماعت میں گفٹ لینے اور دینے کی نہ ختم ہونے والی کہانی تھی ، صرف گفٹ پر گفٹ دیے گئے ہیں ، 55 کروڑ روپے کے گفٹ شاید ایک ... مزید
-
چیئر مین سینٹ اور سپیکر قومی اسمبلی سمیت پانچ اراکین پارلیمنٹ کو10،10کروڑ منتقلی کی رسیدیں موصول
-
ایس ایم ای بینک میں میرا کوئی اکائونٹ نہیں ہے ،ْدس کروڑ روپے جمع کرانے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ،ْ رضا ربانی
-
پاکستان کے مسائل یکدم حل کرنے کیلئے کسی کے پاس جادو کی چھڑی نہیں، راحیل شریف
-
سابق امریکی سفیر کا ڈیووس میں جنرل راحیل شریف کے اعزاز میں عشائیہ
-
کراچی : تاجر و صنعتکار آج آرمی چیف جنرل قمر باجوہ سے ملاقات کرینگے
-
آرمی چیف سے وزیراعظم آزاد کشمیر کی ملاقات
-
عمران خان نے بنی گالا میں گھر کی خریداری کے حوالے سے جھوٹ بولا ہے ،ْ اکرم شیخ
-
عمران خان اور جہانگیر ترین نے الیکشن کمیشن سے استثنیٰ مانگا جسے مسترد کر دیا گیا ،ْ دانیال عزیز ،ْ محمد زبیر
-
عمران خان نے جوڈیشل مارشل لاء مسلط کرنے کی حکمت عملی بنائی اور جسٹس ناصر الملک سے ملاقات کی، جاوید ہاشمی
-
حکمرانوں کی تلاشی عوام کی خواہش کے مطابق جاری ہے،انصاف پر فیصلہ آیا تو یہ کسی کو منہ دکھانے کے قابل نہیں رہیں گے،عمران خان
-
لاہور، گھرمیں آتشزدگی سے 3بہنیں ہلاک ، نومولود بھائی زخمی
-
پنجاب کے بجٹ کازیادہ ترحصہ لاہورکی نذر،35اضلاع منہ دیکھتے رہ گئے
-
وزیراعظم کی ڈیوس میں عالمی رہنمائوں سے ملاقاتیں
-
امریکی خفیہ ادارے سی آئی اے کی ایک کروڑ 30 لاکھ صفحات پر مشتمل خفیہ دستاویزات پہلی بار انٹرنیٹ پر جاری
-
روس اور ترکی کے طیاروں کی شام میں داعش کے خلاف پہلی مشترکہ فضائی کارروائی
-
مالی میں فوجی کیمپ پر خود کش حملے میں 40 افراد ہلاک، حکومت کا ملک میں تین روزہ سوگ کا اعلان
-
ورلڈ ہیوی ویٹ باکسنگ چیمپئن کی نماز پڑھتے تصویر سے برطانیہ میں طوفان کھڑا ہوگیا
-
بھارت میں علم بانٹنے والے شیطان بن گئے ،12سالہ بچی سے اجتماعی زیادتی
-
برطانیہ میں کاسمیٹک مصنوعات بنانے والی کمپنیوں پر جرمانہ
-
چین کی پہلی مال بردار ٹرین لندن پہنچ گئی
-
ایرانی خاتون باڈی بلڈر کو سوشل میڈیا میں اپنی تصاویر جاری کرنے پر گرفتار کرلیا گیا
-
ضلعی انتظامیہ کی طرف سے پی پی قیادت کو سکیورٹی خدشات سے آگاہ کر دیا گیا
-
چوہدری نثار نے وزیر اعظم کی ہدایت پر مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کیلئے مجھ سے رابطہ کیا تھا،شیخ رشید کا دعویٰ
-
سبی‘ مدرسے کی دیوار گرنے سے 3معصوم بچے شدید زخمی
-
سندھ ہائیکورٹ نے ڈاکٹر عاصم کی ضمانت سے متعلق درخواست کی سماعت پرفیصلہ محفوظ کرلیا
-
وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف کی زیرصدارت اوورسیز پاکستانیز کمیشن کی کارکردگی بارے اجلاس
-
خیبرپختونخوا حکومت نے این ایف سی پر قومی اتفاق رائے کیلئے صوبائی حکومتوں سے رابطوں کا آغاز کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.