قطری شہزادوں کو پرندوں کے شکار کی اجازت دینے پر سینٹ میں احتجاج

منگل 10 جنوری 2017 13:53

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔10جنوری۔2017ء)وفاق کی جانب سے قطری شہزادوں کوبلوچستان میں پرندوں اورجانوروں کاشکارکھیلنے کی اجازت دینے پراحتجاج ،سینٹ میں پیرکے روزسینٹیرفتح محمدنے وفاقی حکومت پرشدیدتنقیدکی اوراسے غیراخلاقی اقدام قراردیا۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہاکہ نوازشریف قطری شہزادوں کے ساتھ دوستی نبھارہے ہیں ،جس کی آڑمیں معصوم جانوروں اورپرندوں کاشکارکھیلنے کی اجازت دی گئی ہے ۔انہوں نے کہاکہ بلوچستان حکومت اورعوام اس معاملے پرسراپااحتجاج ہیں

متعلقہ عنوان :