تشددکاشکار طیبہ کا والدہونے کاچوتھادعویداربھی سامنے آگیا

ہفتہ 7 جنوری 2017 12:59

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔7جنوری۔2017ء)اسلام آبادمیں تشددکاشکارہونے والی طیبہ کے والدہونے کاچوتھادعویداربھی سامنے آگیا۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج کے گھرپرتشددکاشکارہونے والی طیبہ کے والدہونے کاچوتھادعویداربھی سامنے آگیاہے اوربورے والاکے چک 407ای بی کے رہائشی محنت کش ظہیرکاکہناہے کہ طیب اس کی اولاد ہے جسے صفراں نامی خاتون کام کیلئے فیصل آبادلے گئی تھی اوربچی غائب تھی واضح رہے کہ اس سے قبل بچی کے والدین ہونے کے 3دعویدارسامنے آچکے ہیں

متعلقہ عنوان :