ایم کیو ایم لندن رہنما مصطفیٰ عزیز آبادی کے بھائی منصورعلی کو رہا کردیا گیا

ہفتہ 7 جنوری 2017 12:13

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔7جنوری۔2017ء)متحدہ قومی موومنٹ لندن کے رہنما مصطفیٰ عزیز آبادی کے بھائی منصورعلی کو رہا کردیا گیا۔واضح رہے کہ قانون نافذکرنے والے ادارے کے سادہ لباس اہلکاروں نے ایم کیو ایم لندن رابطہ کمیٹی کے ممبر مصطفیٰ عزیز آبادی کے بھائی منصور علی کو ان کے گھر سے گرفتار کر کے تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق منصورعلی کو اشتعال انگیر تقریر کی سہولت کاری کے شبے میں حراست لیا گیا تھا۔

متعلقہ عنوان :