سینیٹ سب کمیٹی نے اسرائیلی فلم کیلئے پی آئی اے کے طیارے کی فراہمی پر وضاحت طلب کرلی
جمعہ 6 جنوری 2017 10:57
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔6جنوری۔2017ء)سینیٹ کی سب کمیٹی نے اسرائیلی فلم کیلئے پی آئی اے کے طیارے کی فراہمی پر وضاحت طلب کر لی ہے۔سینیٹ کی سب کمیٹی برائے پی آئی اے کا اجلاس پی آئی اے ہیڈ آفس کراچی میں منعقدہوا، اجلاس میں پی آئی اے کے ڈائریکٹرز اور اعلی افسران نے شرکت کی۔ اجلاس میں کمیٹی کے سربراہ سینیٹر مظفر شاہ نے اسرائیلی فلم کے لئے ائیر بس طیارے کی فروخت کے معاملے پر سی ای او ہلڈن برنڈ سے وضاحت طلب کی اور اس حوالے سے گزشتہ اجلاس میں دی گئی مدت کے دوران خصوصی رپورٹ پیش نہ کئے جانے پر بھی برہمی کا اظہاکیا۔
اجلاس میں لندن کی پروازوں پر گندگی کے علاوہ کراچی سے براہ راست پرواز آپریٹ نہ کئے جانے پر بھی وضاحت طلب کی گئی اور اسلام آباد اور لاہور کے راستے کراچی کے مسافروں کی روانگی کے ضمن میں درپیش مشکلات کے خاتمے کی ہدایت بھی کی۔(جاری ہے)
کمیٹی کو پی آئی اے انتظامیہ نے بتایا کہ 300بلین سے زائد قرضوں سے چھٹکارے کے بغیر ایئرلائن کی بہتری ممکن نہیں جبکہ اخراجات کے مقابلے میں ماہانہ پانچ بلین سے زائد کیش فلو کی کمی بھی دشواریوں کا سبب ہے۔
ا س موقع پرسینیٹر جنرل(ر)عبدالقیوم نے کہا کہ خسارے کی رقم اگر حکومت ادا بھی کر دے تو کیا گارنٹی ہے کہ لوگ دوبارہ لوٹنا شروع نہیں کر دیں گے۔ ایئرلائن کی ری اسٹرکچرنگ اور بزنس پلان کے علاوہ بہتر فیصلوں سے بہتری لائی جا سکتی ہے۔ سینٹرمظفر حسین شاہ کہا کہ انتظامیہ ائر لائن کی بہتری کے لئے ایک ہفتے کے اندر خصوصا کیش فلو اور بزنس پلان کے حوالے سے ٹھوس تجاویز ہمیں فراہم کرے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
جمعہ 6 جنوری 2017 کی مزید خبریں
-
آرمی چیف نے بھارتی سرجیکل اسٹرائیک کے دعوے کو مسترد کر دیا
-
پاناما کیس : سپریم کورٹ میں وزیر اعظم کے حکومتی عہدوں کی تفصیلات جمع
-
دھرتی سے دہشتگردی کو پاک کریں گے،نواز شریف
-
اقتصادی راہداری اور گوادر پورٹ سمیت ملک و قوم کیلئے اوور سیزپاکستانی ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں ،ملک جلد ترقی یافتہ ممالک کی صف میں شامل ہوجائے گا، ممنون حسین
-
مسئلہ کشمیر پر بھارت کو اپنے وعدے پورے کرنے ہوں گے، سرتاج عزیز
-
مجھے سیاست کا آغاز پارلیمنٹ سے کرنا ہے، عوام کے ووٹ کی طاقت سے بی بی کا بیٹا پارلیمنٹ میں ہوگا، بلاول بھٹو زرداری
-
36 عرب شہزادوں کو چاروں صوبوں میں تلور کے شکار کی اجازت دی گئی تاہم خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے نہیں دی گئی ہے، وزارت خارجہ حکا م کی سینیٹ قائمہ کمیٹی موسمیاتی تبدیلی کو بریفنگ
-
نیشنل بینک میں ڈیڑھ ارب کا فراڈ نہیں ہوا ابینڈن پراپرٹی آرگنایزیشن کے کہنے پر حبیب بینک میں رقم منتقل کی گئی ،سینٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ کو بریفنگ
-
سینیٹ سب کمیٹی نے اسرائیلی فلم کیلئے پی آئی اے کے طیارے کی فراہمی پر وضاحت طلب کرلی
-
بھارت نے طویل فاصلے تک مار کرنیوالے اگنی فائیو میزائل کے تجربات کرکے اقوام متحدہ کی حدوں کو توڑ دیا ، چینی میڈیا
-
ہم اپنے شہید لیڈروں اورجیالوں پر فخر کرتے ہیں،قمرزمان کائرہ
-
میری آف شور کمپنی تھی،کمپنی نے کوئی کاروبار کیا اور نہ ہی کمپنی کے کھاتے سے کوئی ٹرانزیکشن کی گئی، مخدوم علی خان
-
ڈونلڈ ٹرمپ اور جنرل سیکرٹری اقوام متحدہ کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ، باہمی تعلقات پر تبادلہ خیال
-
اوباما گوانتانا موبے کے4قیدی سعودیہ منتقل کرسکتے ہیں
-
سال 2016 اسرائیلی درندگی عروج پر رہی
-
صدر اوبامہ اور انکی اہلیہ کتابیں لکھ کر کروڑوں ڈالر کمائیں گے،برطانوی اخبار
-
ترکی ، ازمیر کی عدالت کے باہر دھماکے میں متعدد افراد زخمی
-
بالٹک ریاستوں پر روسی حملے کاخطرہ ، امریکہ نے اپنے فوجی تعینات کردیئے
-
ناکام بغاوت: ترک فوجیوں کی بیویوں کوحراست میں لینے کاحکم
-
چین، سی چوان کے میئرپر فائرنگ کرنے والے حملہ آور نے خود کشی کرلی
-
اوپی سی کی کوششوں سے فرانس میں مقیم اوورسیز پاکستانی کی بیٹی بازیاب
-
ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو امریکہ کے حوالے کر دیتاتو آج میں زندہ نہ ہوتا ، میر ظفر اللہ خان جمالی
-
شاہ محمودقر یشی نے7جنوری سے تحر یک انصاف کی ”عوامی کچہریوں “کے آغاز کا اعلان
-
”خیبر پختونخواہ میں انصاف“
-
تحریک انصاف کو بہاول پور میں جلسہ کی تاحال اجازت نہ مل سکی ، اجازت سیکورٹی کلیئرنس سے مشروط
-
وزیر داخلہ کا سرکاری وسائل کے غیر قانونی اور ناجائز استعمال پر نوٹس، 1سرکاری گاڑی بازیاب کرا لی گئی
-
بلاک شناختی کارڈ کا معاملہ ، ڈپٹی سپیکر کی سربراہی میں کمیٹی کا نوٹیفیکیشن جاری ،کمیٹی معاملات کامکمل جائزہ لے گی
-
عالمی ادارہ صحت نے لاہورکا پانی مضر صحت قرار دیدیا
-
لاہور،تحریک لبیک یا رسول اللہ ﷺ کے مرکزی رہنما شیخ الحدیث علامہ خادم رضوی سمیت سینکڑوں کارکن رہا کر دیئے گئے
-
19 سال سے گھر پر ناجائز قبضہ کیس، سائل کو بلآخر ضلعی عدالت سے انصاف مل گیا
-
حکومت نے ملک بھر میں تعلیمی سال کو یکم جنوری سے 31 دسمبر تک کرنے کیلئے رپورٹ طلب کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.