تحریک انصاف جماعت نہیں چوں چوں کا مربہ ہے، ن لیگ
سپریم کورٹ کا فیصلہ مانیں گے، نواز شریف ذاتی الزامات پر بھی سرخرو ہوں گے۔طارق فضل ، طلال چوہدری
جمعرات 5 جنوری 2017 11:12
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔5جنوری۔2017ء) مسلم لیگ ن کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ نئے سال میں تحریک انصاف کے الزامات پرانے ہیں۔ یہ جماعت نہیں چوں چوں کا مربہ ہے، چور دروازے سے نہیں آنے دیں گے، ہم پانامہ کی روزانہ سماعت کا خیر مقدم کرتے ہیں، عدالت اور عوام کو مطمئن کریں گے، سپریم کورٹ کا فیصلہ مانیں گے، نواز شریف ذاتی الزامات پر بھی سرخرو ہوں گے۔
ان خیالات کااظہار مسلم لیگ ن کے رہنماؤں طارق فضل چوہدری اور طلال چوہدری نے پانامہ لیکس کی کیس کے موقع پر بدھ کو سپریم کورٹ کے باہر میڈیا کے نمائندوں سے اپنی گفتگو میں کیا۔ مسلم لیگ ن کے رہنما و وزیر مملکت برائے کیڈ ڈاکٹر فضل چوہدری نے کہا کہ تحریک انصاف کوئی جماعت نہیں بلکہ چوں چوں کا مربہ ہے ۔ چور دروازے سے اقتدار میں آنے کے لئے امپائر پر اعتماد کر تے ہیں اور احتجاجی و گالم گلوچ کی سیاست کے ذریعے ملک کے کسی ادارے کو بھی نہیں بخشا بلکہ جس کو چاہا تحقیر کا نشانہ بنایا۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
جمعرات 5 جنوری 2017 کی مزید خبریں
-
سپریم کورٹ کا پاناما کیس کی سماعت روزانہ کی بنیاد پر کرنے کا فیصلہ
-
وزیر اعظم کی زیر صدارت سی پیک سے متعلق اجلاس ،جاری منصوبوں پر اطمینان کا اظہار
-
سپریم کورٹ، گھریلو ملازمہ تشد د کیس پرراضی نامے کے بعد از خود نوٹس
-
سی پیک کا خیال اور پالیسی دے کر ہم نے اپنا اشتہارتاریخ میں دے دیا ، آصف علی زرداری
-
ملک کے مختلف علاقوں میں 9انڈسٹریل زون بنانے پر اتفاق ہو گیا ہے،احسن اقبال
-
اقتصادی راہداری منصوبے کی تکمیل کیلئے وفاق سے ہر ممکن تعاون کیا جائے گا، پیپلز پارٹی قیادت کا فیصلہ
-
تحریک انصاف جماعت نہیں چوں چوں کا مربہ ہے، ن لیگ
-
استنبول ، ترک پولیس کی کارروائی ، افغان ترک گینگ کے 4ملزمان گرفتار
-
نئے سال کی خوشی ،پی آئی اے نے عمرہ زائرین کیلئے کرایوں میں خصوصی کمی کردی ، اطلاق فوری ہوگا
-
میڈیا ٹاک کی دوڑ،اتنی بھی جلد ی کیا تھی ،میرا انتظار کر لیتے،نعیم الحق اور فواد چوہدری الجھ پڑے،ڈاکٹر بابر اعوان نے معاملے کو رفع دفع کرادیا
-
عمان ایئرلائن نے مسافروں کے لیے اضافی سامان کی نقل و حرکت پر چارجز ختم کرنے کا اعلان کردیا
-
دوران حج حادثے کا شکار کرین غیر قانونی کام کر رہی تھی،آپریٹر بھی ناتجربہ کار تھا،بن لادن گروپ کے انجینئر کا انکشاف
-
بھارتی ٹی وی کے معروف ہدایتکار وسیم صابرانتقال گرگئے
-
افغان سیکیورٹی فورسز کا داعش کے 12 ارکان سمیت 58 عسکریت پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ
-
بھارت کے شمالی علاقے دھند کے حصار میں آگئے
-
اسرائیلی فوجی پر زخمی فلسطینی کو قتل کرنے کا جرم ثابت ہوگیا
-
میانمار: رخائن میں روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی کا کوئی ثبوت نہیں ملا ، سرکاری کمیشن
-
بھارتی خواتین کو مغربی لباس میں دیکھ کر مرد خود پر قابو نہیں رکھ پاتے ، ریاستی وزیر داخلہ جی پرمیشوارا ن
-
امریکی فوج نے 40 سال پرانے دستی بم اہم تبدیلیاں کردیں
-
چینی اساتذہ نے نقل روکنے کیلئے طلبا کو کمرہ امتحان میں اخبار اوڑھادیئے
-
کراچی ،پیپلزپارٹی نے وفاقی حکومت کیخلاف احتجاجی تحریک کیلئے حکمت عملی تیار کرلی
-
چیف سیکرٹری حکومتی ہدایت پر عمل درآمد یقینی بنانے کیلئے خود نگرانی کریں،پرویز خٹک
-
پنجاب کے بلدیاتی انتخابات،رشتہ داروں کو ٹکٹ نہ ملنے پر ناراض پانچ ایم این ایز کووفاقی کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ
-
لاہور، ڈیفنس بی میں نجی یونیورسٹی کا طالب علم لاپتہ
-
اسلام آباد: اندھے قتل میں ملوث اشتہاری ماں بیٹا گرفتار
-
لاہور، اداکارہ نصرت آراء کی حالت بلڈ پریشر ہائی ہونے سے بگڑ گئی
-
سیالکوٹ،خوا جہ آصف کے انتخا بی حلقے میں واقع خواجہ محمد صفدر اوور ہیڈ برج کی تزین و آرائش کئی ما ہ سے التواء کا شکا ر
-
فیصل آباد ،دنامعلوم خاتون نومولود بچے کو سڑک پر چھوڑ کر فرار ہوگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.