سیالکوٹ، معروف صنعت کار کو نامعلوم افراد کی بھتہ کی پہلی پرچی موصول

منگل 3 جنوری 2017 10:47

سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔3جنوری۔2017ء) سیالکوٹ کے معروف صنعتکارعمران اللہ خان ولد امان اللہ خان کو نامعلوم افراد کی جانب سے بھتہ کی پہلی پرچی موصول ہو گئی۔

(جاری ہے)

نامعلوم افراد کی جانب سے بھتہ ادائیگی نہ کرنے پر انہیں اور ان کی فیملی کو جان سے مار دینے کی دھمکیاں دی جارہی ہیں۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :