سی پیک کی چھٹی جائنٹ کوآرڈینشن کمیٹی کے اجلاس میں شرکت سے صوبے کے لئے سات میگا پراجیکٹس سی پیک میں شامل ہو چکے، پرویز خٹک
خیبر پختونخوا مجموعی طور پر پاک چین اقتصادی راہداری کے تحت تقریباً سات منصوبوں میں پارٹنر کے طور پر سامنے آیا ہے،ہمارے اقدامات کے نتیجے میں شفافیت کے ساتھ ساتھ ترقی بھی نظر آنے لگی ہے، وزیراعلیٰ
اتوار 1 جنوری 2017 13:35
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔1جنوری ۔2017ء)وزیر اعلیٰ خیبر پختو نخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ سی پیک کی چھٹی جائنٹ کوآرڈینشن کمیٹی کے اجلاس میں انکی شرکت سے صوبے کے لئے سات میگا پراجیکٹس سی پیک میں شامل ہو چکے ہیں۔جن میں پشاور سے کراچی تک ڈبل ریلوے ٹریک بچھانا اور صوبے میں سب سے بڑے آبی ذخیرہ دیامیر بھاشا ڈیم کی تعمیر سی پیک میں شامل ہے۔
اسکے علاوہ گلگت سے حویلیاں تک ڈبل ر وڈ اور ریلوے ٹریک اور فائبر آپٹک ، حطار میں ایک انڈسٹریل سٹیٹ جبکہ پشاور سے ڈی آئی خان تک ڈبل روڈ ہائی وے اور ریلوے ٹریک جس کو جنڈ سے کوہاٹ تک روڈ تعمیر کرکے مغربی روٹ سے لنک کیا جائے گا بھی سی پیک میں شامل ہے۔ اسی طرح خیبر پختونخوا کے لئے سی پیک کے متبادل روٹ کے طور پر گلگت سے چترال ، دیر اور چکدرہ ایک مکمل رو ٹ تعمیر کیا جائے گا۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
اتوار 1 جنوری 2017 کی مزید خبریں
-
پانامہ کیس :چیف جسٹس ثاقب نثار نے کیس کی سماعت کیلئے 5 رکنی نیا بنچ تشکیل دے دیا
-
آرمی چیف کا افغان صدر ، چیف ایگزیکٹو او ر افغان آرمی چیف سے ٹیلی فونک رابطہ ،سال نو کی مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار کیا
-
نئے سال کا آغاز: وفاقی حکومت کا عوام کو تحفہ ‘ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کرلیا
-
صدر سے وزیر اعظم اور تینوں مسلح افواج کے سربراہان کی ملاقات
-
راولپنڈی،2016ء میں بھارت کی ایل او سی اور ورکنگ باؤنڈری کی 379 خلاف ورزیاں
-
مودی کے وزیراعظم بننے کے بعد پاک بھارت تعلقات بہتر نہیں رہے، سرتاج عزیز
-
وزیر خزانہ سے گورنر سٹیٹ بینک کی ملاقات ،قومی مالیاتی امور پر گفتگو
-
خد مات کا اعتراف : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات کو نشانِ امتیاز ملٹری کے اعزاز سے نواز دیا گیا
-
اسمبلی میں بیٹھے ارب پتی ٹیکس چوری کرتے ہیں، عمران خان
-
سی پیک کی چھٹی جائنٹ کوآرڈینشن کمیٹی کے اجلاس میں شرکت سے صوبے کے لئے سات میگا پراجیکٹس سی پیک میں شامل ہو چکے، پرویز خٹک
-
واپڈا نے 2016 ء میں نیشنل گرڈ کو 33 ارب 65 کروڑ 80 لاکھ یونٹ سستی پن بجلی مہیا کی
-
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی پولیس پر حملہ ، ایک اہلکار ہلاک، ایک زخمی
-
پشاور ، مسلح افراد کی اے این پی کے رہنما رحیم اروکزئی کی گاڑی پر فائرنگ
-
پاکستان میری ٹائم سکیورٹی کے2 نئے جنگی جہاز انڈونیشیا پہنچ گئے
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی سال نو کی انوکھی مبارکباد
-
بھارت، ریاست بہار میں سزائے عمر قید کے پانچ قیدی جیل توڑ کر فرار
-
عراق، یکے بعد دیگر دو خودکش دھماکے، 28افراد ہلاک، 54زخمی
-
الوداع 2016؛ دنیا بھر میں نئے سال کا شاندار استقبال
-
شام، داعش باغیوں نے حلب کے مشرقی علاقوں کیلئے پانی کی سپلائی منقطع کر دی
-
مصری پارلیمنٹ میں سعودیہ کے ساتھ سرحد بندی کی قرار داد پیش
-
چین کے سب سے بڑے پل کو تمام ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا
-
سال2016 کا آخری دن،سوشل میڈیا پر ملکہ برطانیہ کے انتقال کی افسوسناک خبر زیر گردش
-
پنجاب بھر میں بلدیاتی اداروں کے تمام سربراہان نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا
-
خوشحالی اور ترقی کے خواب دیکھنے والے ہر شخص کیلئے پاکستان میں بہت مواقع ہیں ، ڈاکٹر عبدالقدیر خان
-
اسلام آباد ،سینیٹر سراج الحق کا شام ،کشمیر برماسمیت دنیا بھر میں مسلمانوں پر مظالم کیخلاف ملک بھر میں ریلیوں کا اعلان
-
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے نیلی پٹی لگا کر خود کو حکومتی افسر بنانے والا نوسر باز گرفتار
-
عابدہ پروین کا نئے سال کے موقع پر عوام کو تحفہ
-
انصاف کی فراہمی کیلئے نئے صوبوں کا قیام ناگزیر ہے،شاہ محمود قریشی
-
رسالپور پولیس نے اندھے قتل کا سراغ لگا لیا
-
ملک کی 40 فیصد آبادی کو گرد کے ذرات اور حیاتیاتی نظام میں موجود پارے کا سامنا
-
ایبٹ آباد، جھنگی سیّداں میں کالج کے دوطلباء نے چارسالہ بچی کو اغواء برائے تاوان کے دوران قتل کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.