وزیراعلیٰ شہبازشریف کی اپنے ڈرائیور امجد سیفی کی رہائش گاہ آمد، بیٹی کی شادی پر مبارکباد دی

جمعہ 30 دسمبر 2016 11:21

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔30دسمبر۔2016ء ) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف اپنے ڈرائیور محمد امجدسیفی کی رہائش گاہ وحدت کالونی گئے۔وزیر اعلیٰ نے بیٹی کی شادی پر امجد سیفی اور دیگر اہل خانہ کو مبارکباد دی اور شادی شدہ جوڑے کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

(جاری ہے)

انہوں نے شادی شدہ جوڑے کو نئی زندگی کی شروعات پر مبارکباد دی۔

متعلقہ عنوان :