پاکستان پیپلزپارٹی بدین سے تعلق رکھنے والے محفور یار علی، منان، فاروق ، سرفراز دیگر سینکڑوں افراد کے ہمراہ پاک سر زمین پارٹی میں شامل

جمعرات 29 دسمبر 2016 10:37

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔29دسمبر۔2016ء)پاکستان پیپلزپارٹی بدین سے تعلق رکھنے والے محفور یار علی، منان، فاروق ، سرفراز دیگر سینکڑوں افراد کے ہمراہ پاک سر زمین پارٹی میں شمولیت کا علان کر دیا ۔

(جاری ہے)

یہ اعلان انہوں نے پاکستان ہاؤ س میں پی ایس پی کے چیئر مین سید مصطفی کمال سے ملاقات کے دوران کیا۔ سید مصطفی کمال نے پی ایس پی میں شمولیت اختیار کرنے والے افراد کو خوش آمدیدکہتے ہوئے پارٹی کے پیغام کو ملک کے کونے کونے میں پھیلانے میں اپنا بھر پور کردار ادا کریں۔

متعلقہ عنوان :