ترک فوج کی شام کے شہر الباب میں کارروائی، 44 جنگجو ہلاک،117زخمی

جمعرات 29 دسمبر 2016 10:57

انقرہ (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔29دسمبر۔2016ء) ترک فوج کی شام کے شہر الباب میں کارروائی میں 44 جنگجو ہلاک جبکہ 117 کو زخمی کردیا ہے۔

(جاری ہے)

عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق شام کے شہر الباب میں ترک فوج کی فضائی اور زمینی کارروائی میں کالعدم تنظیم داعش کے 44 افراد ہلاک جبکہ 117 شدید زخمی ہوگئے اس ک علاوہ داعش جنگجو کے 150 ٹھکانے بھی تباہ کردیئے۔

متعلقہ عنوان :