و رکر زویلفیئر فنڈ پشاور میں55کروڑ کرپشن کا نیا سکینڈل
افسران نے سکالر شپ ، ڈیٹو گرانٹ اور جہیز فنڈز کے نام پر لوٹ مار کی
پیر 26 دسمبر 2016 09:47
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔26دسمبر۔2016ء) اعلیٰ افسران نے مختلف حادثات میں جاں بحق ہونے والے مزدوروں کی بیواؤں اور یتیم بچوں کے لئے مختص فنڈز میں55کروڑ روپے اپنی جیبوں میں ڈال لئے۔ یہ فنڈز ملک بھر کی فیکٹریوں اور کارخانوں میں کام کرنے والے ایسے مزدور جو حادثات کا شکار ہو کر جان کی بازی ہار گئے انکے لواحقین کے لئے مختص کئے گئے تھے۔
ان فنڈز کے ذریعے مرحومین کے بچوں کو سکالر شپس اور جہیز کے لئے رقوم دی جانی تھیں۔ سرکاری مگر مچھوں نے 55کروڑ کھا کر ڈکار بھی نہیں لیا۔ تفصیلات کے مطابق یہ55کروڑ روپے ورکرز ویلفیئر فنڈ پشارو (کے پی کے) کے افسران نے کی ہے جن کیخلاف ابھی تک کوئی تادیبی کارروائی نہیں ہو سکی کیونکہ ان افسران کا تعلق حکمران جماعت سے انتہائی قریبی ہے۔(جاری ہے)
خبر رساں ادارے کو ملنے والی دستاویزات کے مطابق ورکرز ویلفیئر فنڈ پشاور کے کرپٹ افسران نے حادثات میں جاں بحق ہونے والے مزدوروں کی بیواؤں ۔
بچوں کو جہیز فنڈز ڈیٹو گرانٹ وغیرہ کی مد میں ایک ارب 80کروڑ روپے جاری کء ہیں تاہم متعلقہ بنکوں کے ریکارڈ کے مطابق ایک ارب 10کروڑ روپے مزدوروں کی بیواؤں کو ملے ہیں جبکہ باقی 55کروڑ روپے افسران نے خود اپنی جیبوں میں ڈال لئے ہیں اور متعلقہ ریکارڈ بھی ضائع کر دیا ہے جبکہ کچھ ریکارڈ میں ٹمپرنگ کرنے کے مرتکب بھی ہوئے ہیں۔ بینک کے ریکارڈ کے مطابق سکالر شپ کے نام پر 1105ملین جاری کئے۔ میرج گرانٹ 79ملین روپے جبکہ ڈیتھ گرانٹ کے نام پر 62ملین روپے جاری کئے۔ باقی 550ملین روپے اپنی جیبوں میں ڈال لئے تھے۔ یہ کرپشن2014-15ء کے عرصے میں ہوئی ہے۔ خبر رساں ادارے نے ڈبلیو ڈبلیو ایف سے مؤقف کے لئے رابطہ کیا لیکن حکام نے جواب نہیں دیا۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
پیر 26 دسمبر 2016 کی مزید خبریں
-
صوبہ خیبر پختونخوا کے عوام کے ساتھ مل کر صوبے کا حق وفاق سے حاصل کر کے رہونگا،پرویز خان خٹک
-
سی ٹی ڈی کو فورتھ شیڈول افراد کی جائیداد، بینک تفصیلات طلب کرنے کا اختیار مل گیا
-
گورنر سندھ خرابی صحت کی بنا پر مزارِ قائد پر حاضری نہ دے سکے
-
بلدیاتی اداروں کوآئینی ترامیم کے بعد آئندہ30دن تک فعال کر دیا جائے گا ،راناثناء اللہ
-
سمندری کے رہائشی نے قبضہ گروپ سے اراضی کی واپسی کیلئے وزیر اعلی پنجاب کو درخواست دیدی
-
خطرناک دماغی بیماری میں مبتلا بچہ آپریشن کے بعد روبصحت، والدین کی ڈاکٹروں اور وزیر اعلی کو دعائیں
-
فلپ مورس کا بونیر میں غیرقانونی سگریٹ ساز فیکٹری میں اپنی مشینری استعمال ہونیکا اعتراف
-
نسوات ،چارباغ سے تعلق رکھنے والے بچے عرفان اللہ کے باپ کا معمہ حل ہوگیا
-
و رکر زویلفیئر فنڈ پشاور میں55کروڑ کرپشن کا نیا سکینڈل
-
نیب نے چار سال قبل وفات پا جانے والے مجرم کو 5 ملین ریکوری کا نوٹس جاری کر دیا
-
روسی فوجی طیارہ بحیرہ اسود میں گرکر تباہ،91 افراد ہلاک
-
ڈونلڈ ٹرمپ کا اپنے متنازع خیراتی ادارے کو بند کرنے کا عہد
-
اقوام متحدہ کی قرارداد،اسرائیل میں امریکی سفیر کی طلبی ،احتجاج ریکارڈ کرایا گیا
-
چلی میں 7.7 شدت کے زلزلے کے شدید جھٹکے ،سونامی وارننگ جاری
-
بھارت،کیرالہ کے مندر میں بھگڈر مچنے سے 20افراد زخمی ،7کی حالت تشویشناک
-
کیمرون میں کرسمس کے موقع پر خود کش دھما کہ، دو افراد ہلاک، پانچ زخمی
-
ترکی: شدت پسندی کی حمایت پر ہزاروں سوشل میڈیا صارفین سے تفتیش
-
دْنیا پر مادہ پرستی غالب آ چکی ہے: پوپ
-
سعودی عرب کی بڑی تیل کمپنی ارامکو کی اگلے دس سالوں میں 49 فیصد شیئر فروخت کرنے کی منصوبہ بندی کر لی گئی
-
باراک اوباما گوانتانا موبے جیل کی بندش کا وعدہ وفا نہ کر سکے
-
چودھری شجاعت اور آصف زرداری ملاقات میں گرینڈ اپوزیشن الائنس پر اہم بات چیت
-
کرپشن کی ٹیم بنائی گئی تو نواز شریف کپتان ، مولانا فضل الرحمن وائس کپتان ، آصف زرداری ، شبہاز شریف کوچ ہیں، عمران خان
-
پاکستان پہلے سے زیادہ مضبوط اور ترقی و خوشحالی کی جانب بڑ ھ رہا ہے،آصف زرداری
-
نیکٹا نے انسداد دہشتگردی ایکٹ1997ء اور عوامی نمائندہ ایکٹ 1976ء میں ترامیم کی تجویز دیدی
-
اقتصادی راہداری میں شمولیت پر غور کر رہے ہیں: نائب وزیر اعظم ازبکستان
-
پنجاب بھر میں ڈی سی اوز کا عہدہ ختم، ڈپٹی کمشنر بنا دیئے گئے، سول ایڈمنسٹریشن آرڈیننس 2016ء جاری کر دی گئی
-
آصف زرداری زبردست سرپرائز دینگے،عوام24 گھنٹے انتظار کریں،بلاول بھٹو زرداری
-
کراچی :آصف زرداری کے ساتھی انورمجیدکے گھرپرچھاپا
-
پاکستان نے جذبہ خیر سگالی کے تحت 220 بھارتی ماہی گیروں کو رہا کر دیا
-
نئے ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے چارج سنبھال لیا
-
بھارت کی پاکستانی اقلیتوں کیلئے شہریت فیس میں کمی
-
عمران خان پینترے بدلنے کے ماہر ہیں انہیں اول انعام ملنا چاہئے،مولانا فضل الرحمان
-
قائداعظم محمد علی جناح کا 140 واں یوم ولادت ملی جوش و جذبے سے منایا گیا
-
وزیراعظم نواز شریف 67 برس کے ہوگئے، والدہ نے سالگرہ منائی، کیک کھلایا، دعائیں دیں اور نیک تمناوٴں کا اظہار کیا
-
قائد اعظم کے فرمودات کے مطابق ملک کو ترقی دینا ہوگی،وزیراعلیٰ سندھ
-
صدر مملکت کی عوام سے آج ملک بھر میں بارش کیلئے نماز استسقاء اور خصوصی دعائیں کرنے کی اپیل
-
ملک میں جمہوریت کے نام پر بدترین بادشاہت ہے،سراج الحق
-
عالمی قانون کے مطابق بھارت سندھ طاس معاہدے کا پابند ہے، رضا ربانی
-
مصرمیں بحری جہازمیں پھنسے پاکستانی اورجہازکاعملہ آج عدالت میں پیش ہو نگے
-
2016ء فضائی حادثات کی تاریخ میں خونی ترین سال رہا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.