چلی میں 7.7 شدت کے زلزلے کے شدید جھٹکے ،سونامی وارننگ جاری

پیر 26 دسمبر 2016 09:49

سانتیاگو(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔26دسمبر۔2016ء)چلی میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے،امریکی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق چلی کے جنوب مغربی علاقے میں 7.

(جاری ہے)

7شدت کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے،گہرائی60کلومیٹر تھی،زلزلے کے بعد سونامی وارننگ جاری کردی گئی،شہریوں کو ساحلی علاقے خالی کرنے کی ہدایت کردی ئی ہے سونامی خطرات ایک ہزار کلومیٹر تک پھیلنے کا خدشہ ہے

متعلقہ عنوان :