گورنر سندھ ڈاکٹروں کے مشورہ پرآج مزار قائد پر حاضری نہیں دیں گے

اتوار 25 دسمبر 2016 14:39

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔25دسمبر۔2016ء)گورنر سندھ جسٹس( ر)سعید الزماں صدیقی ڈاکٹروں کے مشورہ پرآج مزار قائد پر حاضری نہیں دیں گے۔واضح رہے کہ ڈاکٹروں نے چیسٹ انفیکشن دوبارہ ہو جانے کے خدشہ کے پیش نظر انہیں مزار قائد جانے سے منع کیا ہے۔

(جاری ہے)

گورنر سندھ کی جانب سے بابائے قوم کے مزار پر ان کا اسٹاف پھولوں کی چادر چڑھائے گا۔

متعلقہ عنوان :