وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا 26دسمبر سے چین کا4روزہ سرکاری دورہ کریں گے،نئے منصوبوں کیلئے معاہدے پر دستخط ہوں گے

اتوار 25 دسمبر 2016 14:01

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔25دسمبر۔2016ء)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک 26دسمبر سے چین کا4روزہ سرکاری دورہ کریں گے،3نئے منصوبوں کیلئے معاہدے پر دستخط ہوں گے۔

(جاری ہے)

پرویز خٹک نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ وزیراعظم نے اقتصادی راہداری پر جلد اجلاس بلانے کا عندیہ دیا ہے،اعتماد میں لینے سے شکوک کا خاتمہ ہوگا۔انہوں نے کہا کہ26دسمبر سے چین کا4روزہ سرکاری دورہ کروں گا،اعتماد میں لینے سے شکوک کا خاتمہ ہوگا،لوگ جوق درجوق تحریک انصاف میں شامل ہو رہے ہیں

متعلقہ عنوان :