شامی فورسز نے باغیوں کے انخلا کے بعد حلب کو دھما کہ خیز مواد سے کلیئر کر دیا

ہفتہ 24 دسمبر 2016 10:35

دمشق(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔24دسمبر۔2016ء) شام میں فوجی ماہرین نے حلب سے باغیوں کا انخلا مکمل ہونے کے بعد علاقے کو دھماکہ خیز مواد سے کلیئر کر دیا، ملکی میڈیا کے مطابق حلب میں سرنگیں صاف کرنے والے فوجی ماہرین حلب کے انصاری سیوکاری اور دیگر اضلاع میں سرنگوں داخل ہوئے اور گولہ بارود سے علاقے کو کلیئر کر دیا، واضح رہے شامی حکومت نے چار سالوں میں پہلی بار گزشتہ جمعرات کو حلب کا مکمل کنٹرول سبنھالا تھا۔

متعلقہ عنوان :