جرمنی ، کرسمس مارکیٹ پر ٹرک حملے کے الزام میں گرفتار پاکستانی شہری کو رہا کر دیا گیا
نوید کو نامکمل شوائد کی بنیاد پر رہا کیا گیا ہے،پروسیکیوٹر
بدھ 21 دسمبر 2016 10:40
برلن ( اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔21دسمبر۔2016ء ) جرمنی میں کرسمس مارکیٹ پر ٹرک حملے کے الزام میں گرفتار پاکستانی شہری نوید کو رہا کر دیا گیا ۔جرمن میڈیا کے مطابق برلن میں کرسمس مارکیٹ پر ٹرک حملے کے الزام میں گرفتار پاکستانی شہری نوید کو رہا کر دیا گیا ہے ۔پروسیکیوٹر کے مطابق نوید کو نامکمل شوائد کی بنیاد پر رہا کیا گیا ہے ۔
(جاری ہے)
اس سے قبل جرمن وزیر داخلہ تھامس دی میزیرے نے دعویٰ کیا تھاکہ برلن میں ٹرک حملے کے الزا م گرفتارمشتبہ شخص پاکستان سے آیاتھااور اس نے پناہ کیلئے درخواست دے رکھی تھی۔
دوسری جانب جرمن اخبار کا کہنا تھاکہ برلن حملے کے تناظر میں غلط شخص کو گرفتار کیاگیا ،اصل ملزم اب بھی آزاد اور مزید نقصان پہنچا سکتا ہے ۔جرمن اخبار ” ڈی ویلٹ “کے مطابق برلن حملے کامشتبہ حملہ آور 32 سالہ نوید یکم جنوری 1993 کوپاکستان میں پیدا ہوا، جو فروری 2016 میں پناہ گزین کی حیثیت سے جرمنی آیا تھا۔واضح رہے کہ برلن میں گزشتہ رات کرسمس کی خریداری کے لیے لگائی گئی مارکیٹ میں ٹرک حملے میں 12 افراد ہلاک اور 45 زخمی ہوئے تھے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
بدھ 21 دسمبر 2016 کی مزید خبریں
-
ہا کی کے نا مورکھلا ڑی سجاد علی عر ف شادا حر کت قلب بند ہو نے سے انتقال کر گئے
-
وفاقی حکومت نے 21 ویں ترمیم کی روشنی میں ملک میں بڑھتے ہوئے جرائم پر قابو پانے کیلئے سزاؤں میں اضافے کا نیا مسودہ تیار کرلیا
-
سپریم کورٹ کومشرف کے بیان پرکارروائی کرنی چاہئے،عبدالقادربلوچ ، رشیداے رضوی اور رکامران مرتضیٰ کا اتفاق
-
کھوسہ گروپ کے چار آزاد اراکین کا غیر مشروط طور پر مسلم لیگ ن کے نامزد میئر اور ڈپٹی میئر کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب کے اراکین اسمبلی کو براہ راست ترقیاتی فنڈز جاری کرنے سے روک دیا
-
ساہیوال ، چینی باشندہ زیر تعمیر ٹاور سے گر کر ہلاک
-
بندوق اور بارود کے زور پر اپنا نظریہ مسلط کرنیوالے ناکام ہوگئے ہیں،لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض
-
آصف زرداری کا 23 دسمبر کو وطن واپس پہنچنے کے بعد کراچی ایئرپورٹ پر تاریخی استقبال کیا جائے گا،پیپلز پارٹی سندھ اورکراچی ڈویژن کے تمام اضلاع کا مشترکہ طور پر فیصلہ
-
اے این پی رہنماء عباس علی پیر علی زئی کراچی کے نجی ہسپتال میں انتقال کر گئے
-
وزیر اعظم کی ہدایت پر پہلی بار کرسمس ٹرین چلائی جائے گی ،کامران مائیکل
-
روسی سفیر کے قتل میں گولن کے حامی ملوث ہیں یہ بات دونوں ملک جانتے ہیں ،ترکی
-
برلن حملہ: برطانیہ میں سکیورٹی بڑھا دی گئی
-
ایران ،روس اور ترکی میں شام امن سمجھوتے پر اتفاق
-
اردنی فورسز کی مسلح افراد سے جھڑپ ،4 اہلکار ہلاک
-
چین نے امریکا کا زیرِ آب ڈرون واپس کر دیا
-
اقوام متحدہ کا فلپائنی صدر کے خلاف قتل کے الزام میں تحقیقات کا مطالبہ
-
برلن،مشتبہ ٹرک ڈرائیور کا حملے میں ملوث ہونے سے انکار،پولیس غیر یقینی کا شکار
-
طالبان کی قید میں کینیڈین فیملی اور اس کے بچوں کی ویڈیو جاری
-
عارضہ قلب کی پیشن گوئی، ’سستے بلڈ ٹیسٹ‘ سے ممکن
-
امریکہ جنر ل سلیمانی کی حلب میں موجودگی کا معاملہ سلامتی کونسل میں اٹھائے گا
-
بھارت : ہم جنس پرستی کی کوششیں کیخلاف علماء، پنڈت ،راہب پادریوں نے سر جوڑ لئے
-
کر پشن کی بات کرنے والے بلاول سرے اوردبئی کے محل بھول گئے، چوہدری نثار
-
الیکشن 2018 نئی مردم شماری کے تحت ہو نگے ،مردم شماری کا عمل مارچ 2017میں شروع ہو جا ئے گا ،قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی خزانہ کا انکشاف
-
ماضی میں پی سی اوکی شکل میں شب خون مارنے سے کارکردگی پرمنفی اثرات مرتب ہوئے ،چیف جسٹس انورظہیرجمالی
-
ایکنک اجلاس، وزیر اعظم قومی صحت پروگرام اور تربیلا توسیعی منصوبے سمیت 145 ارب کے آٹھ ترقیاتی منصوبوں کی منظوری
-
قومی اسمبلی،ریگولیٹریاداروں کو متعلقہ وزارتوں کے ماتحت کرنے پراپوزیشن کی شدید تنقید
-
قومی اسمبلی،اسد عمر کو پانامہ لیکس پر بات کی اجازت نہ ملنے تحریک انصاف کا شدیداحتجاج
-
نئے انتخابی ایکٹ کا مسودہ قومی اسمبلی میں پیش کردیاگیا
-
قومی علماء مشائخ کونسل پہلی مرتبہ تشکیل دیدی ،تمام مکاتب فکر کو نمائندگی دی گئی ہے،سردار یوسف
-
ریگیولیٹری اتھارٹیز کے اختیارات متعلقہ وزارتوں کو دینے سے قبل مشترکہ مفادات کونسل سے منظور کرانے چاہیے تھا ،مراد علی شاہ
-
پرویز خٹک نے ضیاء اللہ آفریدی کیخلاف عدالت جانے کا اعلان کر دیا
-
جرمنی ، کرسمس مارکیٹ پر ٹرک حملے کے الزام میں گرفتار پاکستانی شہری کو رہا کر دیا گیا
-
بینک اکاونٹس تک رسائی، ایف بی آر اور اسٹیٹ بینک آمنے سامنے آگئے
-
2017 میں چوہدری نثار وزیرداخلہ نہیں رہیں گے،منظور حسین وسان کی پیشنگوئی
-
میجر جنرل محمد سعید ڈی جی رینجرز سندھ ،میجر جنرل ندیم احمد آئی جی ایف سی بلوچستان تعینات، نوٹیفکیشن جاری
-
بھارت برصغیر کی اخلاقی اور تہذیبی اقدار کا تمسخر اڑا رہا ہے ، طارق فاطمی
-
خیبر پختونخوا حکومت، بھارت اور امریکہ سی پیک کو نقصان پہنچانے کے در پے ہیں،مولانا فضل الرحمن
-
26 پاکستانی ماہی گیر اور کشتیاں پکڑ لیں،بھارتی میڈیا کا دعوی
-
اقتصادی شرح پیداوار اور سماجی استحکام میں توازن پاکستان کے لئے انتہائی اہمیت کا حامل ہے، جاپانی سفیر
-
22دسمبر کو سال 2016ء کی طویل ترین رات ہو گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.