افغان فورسز کا آپریشن، پانچ طالبان ہلاک، 6زخمی

منگل 20 دسمبر 2016 10:24

کابل(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔20دسمبر۔2016ء) افغانستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے نتیجے میں پانچ طالبان ہلاک اور چھ زخمی ہو گئے، مقامی میڈیا رپورٹ کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے ننگرپار میں آپریشن کلین اپ کیا جسکے نتیجے میں پانچ طالبان ہلاک اور چھ دیگر زخمی ہو گئے، فورسز نے متعدد طالبان کو گرفتار کر کے ان سے بھای مقدار میں اسلحہ بھی برآمد کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :