پی آئی اے فلائٹ کی حفاظت کیلئے رن وے پر کالے بکرے کا صدقہ

پیر 19 دسمبر 2016 09:58

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔19دسمبر۔2016ء) پی آئی اے کی لاجواب سروس کے باکمال لوگوں نے فلائٹ کی حفاظت کیلئے رن وے پر کالے بکرے کا صدقہ دیا۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق لاجواب سروس کے باکمال لوگ جدید الات کے استعمال اور غفلت کو دور کرے کی بجائے دم درود پر آگئی اتوار کے روز اسلام آباد سے ملتان جانے والی پرواز کے ٹیک آفس سے قبل رن وے پر اہلکاروں نے فلائٹ کی حفاظت کیلئے پہلے کالے بکرے کا صدقہ دیا اور پھر جہاز نے اڑان بھری۔

متعلقہ عنوان :