پیرمحل:میلاد پر جاتے ہوئے چودہ سالہ لڑکی اغوا مقدمہ درج

اتوار 18 دسمبر 2016 04:57

پیرمحل(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔18دسمبر۔2016ء)میلاد پر جاتے ہوئے چودہ سالہ لڑکی اغوا مقدمہ درج تفصیل کے مطابق ہاؤسنگ کالونی پیرمحل کی رہائشی سلمی بی بی کی بیٹی سپنا بی بی بعمر14/15سال میلاد شریف میں شرکت کی خاطر بی پلاٹ بالمقابل ہاوسنگ کالونی پیرمحل جارہی تھی کہ ذوالفقار وغیرہ بسواری کیری ڈبہ میں سپنا بی بی کو زبردستی ڈال کراغواکرکے لے گئے تھانہ پیرمحل پولیس نے زیر دفعہ 365-Bت پ مقدمہ درج رجسٹرہوا۔

متعلقہ عنوان :