جلسوں میں عوام سے کئے گئے وعدے پورے کریں گے،نوازشریف

ہفتہ 17 دسمبر 2016 11:16

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔17دسمبر۔2016ء)وزیراعظم محمدنوازشریف نے کہاہے کہ جلسوں میں عوام سے کئے گئے وعدے پورے کریں گے ،جمہ کے روزمسلم لیگ ن خیبرپختونخواہ کے رہنماامیرمقام سے فون پرگفتگوکرتے ہوئے نوازشریف نے کہاکہ جلسوں میں عوام سے جووعدے کئے گئے ہیں ،ہم ان کوپوراکریں گے ،آپ خیبرپختونخواہ میں جہاں بھی بلائیں گے میں حاضرہوں گا،امیرمقام نے کہاکہ آئندہ خیبرپختونخواہ میں مسلم لیگ ن کی حکومت بنے گی۔

متعلقہ عنوان :