پی آئی اے کے اے ٹی آر طیارے گراؤنڈ

اندرون و بیرون ملک 22 پروازیں منسوخ ‘پی آئی اے کا شیڈول شدید متاثر

جمعرات 15 دسمبر 2016 11:06

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔15دسمبر۔2016ء) پی آئی اے کے اے ٹی آر طیارے نے گراؤنڈ ہونے کے باعث اندرون اور بیرون ملک 22 پروازیں منسوخ کردی گئیں‘ نجی ٹی وی کے مطابق پی آئی اے کے اے ٹی آر طیاروں کو گراؤنڈ کرنے کے بعد پی آئی اے کا شیڈول شدید متاثر ہوا ہے اوربدھ کے روز طیارے نہ ہونے کے باعث اندرون اور بیرون ملک 22 پروازیں منسوخ کردی گئی ہیں۔

متعلقہ عنوان :