سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،شدت ریکٹر سکیل پر 4.2ریکارڈ کی گئی

بدھ 14 دسمبر 2016 11:22

سوات( اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔14دسمبر۔2016ء )سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،محسوس کئے گئے ،تفصیلات کے مطابق سوات اور گردونوا ح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کی شدت ریکٹر سکیل پر 4.2ریکارڈ کی گئی اس کی گہرائی 175کلومیٹر تھی جبکہ اس کا مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا�

(جاری ہے)

متعلقہ عنوان :