اسلام آباد ،نجی ٹی وی پروگرام میں عمران شریف کا نام سنتے ہی طلباء کے قہقہے

تالیوں کی گونج نے عمران شریف کو سوال بھی بھلا دیا

بدھ 14 دسمبر 2016 11:21

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔14دسمبر۔2016ء) نجی ٹی وی پروگرام میں سوال کرنے والے عمران شریف کا نام سنتے ہی طلباء کے قہقہے ‘ تالیوں کی گونج نے عمران شریف کو سوال بھی بھلا دیا۔

(جاری ہے)

نجی ٹی کے قائد اعظم یونیورسٹی میں ہونے والے پروگرام میں ایک طالب علم سوال کیلئے اٹھا جس نے اپنا نام عمران شریف بتایا تو پورا ہال تالیوں سے گونج اٹھا اورقہقہے بھی بلند ہوگئے۔ جس پر اینکر نے کہا کہ آپ نے عمران اور شریف کو جوڑ دیا ہے طالب علم پہلے تو اپنا سوال ہی بھول گیا پھر سنبھلا اور سوال کیا۔

متعلقہ عنوان :