بنگلا دیشی وزیر اعظم کا دورہ بھارت ملتوی،جنوری میں متوقع

اتوار 11 دسمبر 2016 13:37

ڈھاکہ (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔11دسمبر۔2016ء) بنگلادیشی وزیر اعظم شیخ حسینہ واجدنے بھارت کا 4 روزہ دورہ ملتوی کردیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت اور بنگلادیش دورے کی تاریخ طے کرنے پر متفق نہیں ہوسکے،بنگلہ دیشی وزیراعظم کیدورہ بھارت سے متعلق نئی تاریخ پرکام جاری ہے۔

(جاری ہے)

بنگلہ دیشی وزیراعظم کادورہ بھارت ممکنہ طورپرجنوری کے بعدمتوقع ہے۔