عدالتیں مکمل آزاد ہیں ، ہم کسی دباؤ کا شکار ہو کر فیصلے نہیں کرتیں: چیف جسٹس پاکستان
عدلیہ کے اختیارات لامحدود نہیں، ہمیں قانون و آئین کے مطابق انصاف کرنا ہوتا ہے خود احتسابی بہت ضروری ہے اور اس پر کبھی سمجھوتہ نہیں کیا جاسکتا: چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ لاہور ہائی کورٹ کی ایک سو پچاس سالہ تقریبات میں منعقدہ جوڈیشل کانفرنس سے خطاب
اتوار 11 دسمبر 2016 13:00
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔11دسمبر۔2016ء ) لاہور ہائی کورٹ کی ایک سو پچاس سالہ تقریبات کے سلسلہ میں ایوان اقبال لاہور میں منعقدہ جوڈیشل کانفرنس میں چیف جسٹس آف پاکستان مسٹر جسٹس انور ظہیر جمالی، نامزد چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان مسٹر جسٹس میاں ثاقب نثار، سپریم کورٹ آف پاکستان کے جج صاحبان مسٹر جسٹس آصف سعید کھوسہ، مسٹر جسٹس میر ہانی مسلم، مسٹر جسٹس عمر عطا بندیال، مسٹر جسٹس اعجاز الاحسن، مسٹر جسٹس منظور احمد ملک،چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ مسٹر جسٹس سید منصور علی شاہ،لاہور ہائی کورٹ کے سینئر ترین جج مسٹر جسٹس شاہد حمید ڈار اور دیگر فاضل جج صاحبان، چیف جسٹس آزاد جموں و کشمیر، چیف جسٹس گلگت بلتستان ایپیلیٹ کورٹ، چیف جسٹس وفاقی شرعی عدالت جسٹس شیخ نجم الحسن، بلوچستان ہائی کورٹ کے جسٹس یحییٰ خان آفریدی، سابق صدر پاکستان جسٹس (ر) رفیق تارڑ، سپریم کورٹ آف پاکستان کے سابق چیف جسٹس صاحبان جسٹس ارشاد حسن خان، جسٹس افتخار محمد چودھری اور جسٹس تصدق حسین جیلانی، لاہور ہائی کورٹ کے سابق چیف جسٹس صاحبان جسٹس خلیل الرحمان خان اور جسٹس سید زاہد حسین، جسٹس(ر)سید جمشید علی شاہ، گورنر پنجاب محمد رفیق رجوانہ،سابق گورنر پنجاب سردار لطیف کھوسہ، اٹارنی جنرل پاکستان ، ایڈووکیٹ جنرل پنجاب، پاکستان بار کونسل و پنجاب بار کونسل کے ممبران و عہدیدار، لاہور ہائی کورٹ بار ایسو سی ایشن، لاہور بار ایسو سی ایشن و ضلعی اور تحصیل بار ایسو سی ایشنوں کے نمائندے، سینئر وکلاء، ضلعی عدلیہ کے ججز،چیف سیکرٹری پنجاب سمیت صوبائی انتظامیہ و پولیس اور آرمڈ فورسز کے نمائندے، سول سوسائٹی، غیر ملکی سکالرز، بین الاقوامی لاء تنظیموں کے نمائندے اور پنجاب کے مختلف لاء کالجز کے وفود نے شرکت کی۔
(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
اتوار 11 دسمبر 2016 کی مزید خبریں
-
عدالتیں مکمل آزاد ہیں ، ہم کسی دباؤ کا شکار ہو کر فیصلے نہیں کرتیں: چیف جسٹس پاکستان
-
شریفوں کے جھوٹوں پرخصوصی دستاویزی فلم ملک بھر میں جاری کرنے کا فیصلہ
-
کسی کیخلاف جارحانہ عزائم نہیں رکھتے، دشمن کسی بھی مہم جوئی کا بھرپور جواب دینگے،ایئرچیف
-
حکومت کیلئے پاناما پیپرز اسکینڈل کبھی خطرہ تھا، نہ ہے اور نہ ہی ہوگا، مریم اورنگزیب
-
پانامہ لیکس پر میں انا للہ وانا الیہ راجعون پڑھ رہا ہوں، اب غسل ہو رہا ہے، پھر جنازہ ہوگا اور دفنا دیا جائے گا‘ طاہر القادری
-
پانامہ پر کمیشن کا مطالبہ کرنیوالے عمران خان خود ہی سپریم کورٹ سے بھاگ گئے ‘ خواجہ آصف
-
ملک کی سب سے بڑی بندرگاہ پی ڈی ڈبلیو سی پی نے ٹیسٹ آپریشن کا آغاز کردیا
-
وزیر اعظم نواز شریف امریکہ سے متعلق پالیسی میں تبدیلی لانے کے لئے کوشاں
-
لوڈشیڈنگ میں اضافے کا خدشہ،
-
پنجاب حکومت کا بلدیاتی اداروں کو ڈپٹی کمشنرز اور کمشنرز کے ماتحت کرنے کا فیصلہ
-
عوام پانامہ کیس میں نئے انکشافات سے آگاہ کر نے کیلئے ملک گیر عوام رابط مہم شروع کی جا رہی ہے‘ شاہ محمود قریشی
-
جنید کی میت کی شناخت ممکن نہیں، ہمایوں جمشید
-
شام کی جنگ کا سیاسی حل ضروری ہے: اقوامِ متحدہ
-
امریکی انتخاب: ’روسی ہیکنگ‘ کی تحقیقات کا حکم
-
مصر :حضرت موسیٰ علیہ السلام کا اللہ سے ہم کلام ہونیوالامقام مصر میں دریافت
-
نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی چین پر تنقید
-
امریکی انتخابات میں روس نے مداخلت کر کے ڈونلڈ ٹرمپ کو جتوایا، سی آئی اے کا انکشاف
-
سولرسٹراٹس طیارہ پہلی مرتبہ 2018میں لانچ کردیا جائے گا،کمپنی کا اعلان
-
ڈونلڈ ٹرمپ کا ایک اور یوٹرن
-
بنگلا دیشی وزیر اعظم کا دورہ بھارت ملتوی،جنوری میں متوقع
-
امریکا نے افغان شہریوں کیلئے ویزوں کی تعداد میں توسیع کردی
-
ترکی شام کی سرحد پر دیوار 2017ء میں مکمل کرنے کیلئے پرعزم
-
افغان سکیورٹی فورسز کا خصوصی آپریشن، طالبان کیلئے فنڈز کی فراہمی کے ذرائع پیدا کرنے والے القاعدہ راہنما گرفتار ، وزارت داخلہ کا دعویٰ
-
گیمبیا پر بائیس سال سے حکومت کرتے لیڈر کا انتخابات میں شکست تسلیم کرنے سے انکار
-
بلغاریہ میں ٹرین میں دھماکہ، 4 افراد ہلاک، 25 زخمی، 20 عمارتیں مکمل طور پر تباہ
-
کراچی کے نجی ہوٹل میں آگ کیسے پھیلی ، تفصیلات منظر عام پر آگئیں
-
2017 کے آخر تک ریلوے ملازمین سروس سٹریکچر مکمل کر لیا جائے گا
-
پنجاب اور خیبرپختونخواہ میں دھند نے ڈیرے جما لئے ،کوئٹہ و چمن میں ہلکی بارش
-
سانگلہ ہل،شادیوں کی بھر مار،مولوی حضرات کے ناز نخرے آسمان پر
-
پنجاب میں حالیہ غیر اعلانیہ اور طویل ترین لوڈشیڈنگ
-
کراچی، آپریشن کی رفتارسست ہونے کے بعدشہرمیں کالعدم تنظیمیں پھرفعال ہوناشروع ہوگئیں
-
سوات،پی ٹی آئی، اے این پی اور مسلم لیگ ن کے عہدیداران درجنوں یوتھ سمیت مستعفی ہوکر جماعت اسلامی میں شامل
-
جاز نے انٹرنیٹ بیس ریٹ کم کر دئیے
-
کشمیر میں جاری ریاستی دہشت گردی،سندھ اسمبلی میں پاس کردہ متنازعہ بل
-
لاہور، ولاد ت مصطفی کی خوشی میں 1162پاؤنڈ کا کیک کاٹا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.