امریکہ :20سال سے زائد عرصہ ایچ آئی وی /ایڈزکے بحران کے عروج پر،پہلی مرتبہ گزشتہ سال امریکہ میں عمرکی حدگرگئی

جمعہ 9 دسمبر 2016 11:30

میامی( اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔9دسمبر۔2016ء )20سال سے زائدعرصہ قبل ایچ آئی وی /ایڈزکے بحران کے عروج پرہونے کے بعدسے جس کی وجہ سے انتہائی اہم وجوہ کی بناء پرہلاکتوں میں اضافہ ہواہے ،پہلی مرتبہ گزشتہ سال امریکہ میں عمرکی حدگرگئی ہے،یہ بات جمعرات کووفاقی اعدادوشمارمیں بتائی گئی ہے ۔2015ء میں مجموعی امریکی آبادی کی عمرکی حد78.8سال تھی جوکہ 2014سے0.1سال کم ہے ،یہ بات صحت کی شماریات کے قومی مرکزکی ایک رپورٹ میں بتائی گئی ہے ۔

(جاری ہے)

سرفہرست 10وجوہ میں سے 8سے ہونے والی اموات بڑھ گئی ہے ، ان میں بچوں میں ہونے والی حادثاتی اموات میں اضافہ اورمعمرلوگوں میں نسیان کی بیماری سے اموات شامل ہیں ۔اس رپورٹ میں پیدائش سے عمرکی حدمیں آکراس دابورڈکمی کی وجوہ کے بارے میں کچھ نہیں بتایاگیاہے ،تاہم ماہرین نے اقتصادی جدوجہد منشیات کی لت اورمعمرآبادی میں ذہنی امراض کے بڑھتے ہوئے بوجھ کواہم عوامل قراردیاہے ۔ملک بھرمیں ایک سال قبل کے مقابلے میں 2015ء میں 86212سے زائدافرادہلاک ہوئے۔

متعلقہ عنوان :