حادثے کاشکارطیارہ15ہزارفٹ کی بلندی پرتھا،17900کلوگرام وزن تھا

جمعرات 8 دسمبر 2016 11:56

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔8دسمبر۔2016ء)حادثے کاشکارطیارہ15ہزارفٹ کی بلندی پرتھا،17900کلوگرام وزن تھا۔ تفصیلات کے مطابق حویلیاں میں حادثے کاشکارہونے والابدقسمت اے ٹی آر42طیارہ لینڈنگ سے 50فٹ کی دوری پرتھااورحادثے کے وقت طیارہ فضاء میں 15ہزارفٹ کی بلندی پرتھا،سامان اورفیول طیارے میں 17900کلوگرام وزن تھا۔

(جاری ہے)

طیارے کے پائلٹ نے مددکیلئے آخری کال کی تھی ،طیارے کی رفتار563کلومیٹرفی گھنٹہ تھی

متعلقہ عنوان :