شدت پسندی کو روکنے کیلئے فیس بک ، مائیکروسافٹ ،ٹوئٹراور یوٹیوب نے اتحاد کرلیا

جمعرات 8 دسمبر 2016 11:47

نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔8دسمبر۔2016ء)شدت پسندی کوروکنے کیلیے فیس بک،مائیکروسافٹ،ٹوئٹر اوریوٹیوب نیاتحادکرلیاہے۔تفصیلات کیمطابق دنیاکی چاربڑی ٹیکنالوجی کمپنیاں فیس بک،مائیکروسافٹ،ٹوئٹراوریوٹیوب اپنی ویب سائٹوں کی مددسیانٹرنیٹ پرشدت پسندی سے متعلق تصاویراورویڈیوزکے پھیلاوٴکوروکنے کیلیے شراکت کررہی ہیں۔

(جاری ہے)

چاروں کمپنیوں کامنصوبہ ہے کہ ایسے موادکے’ڈیجیٹل سگ نیچر‘ کی ڈیٹابیس بنائی جائے اس ڈیٹابیس کی مددسے شدت پسندیااشتعال انگیزموادکواپ لوڈکرنے سے روکاجاسکے گا

متعلقہ عنوان :