داعش کی فنڈنگ مکمل طورپربندکردیں گے،ڈونلڈ ٹرمپ

جمعرات 8 دسمبر 2016 11:47

نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔8دسمبر۔2016ء)نومنتخب امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے کہاہے کہ کالعدم تنظیم داعش کی فنڈنگ کومکمل طورپربندکردیں گے۔

(جاری ہے)

غیر ملکی خبررساں ایجنسی رپورٹ کے مطابق ڈونلڈٹرمپ نے امریکی جریدے کوانٹرویودیتے ہوئے کہاکہ امریکہ دنیاکاطاقتورترین ملک ہے، میرے انتخاب کے بعدامریکی سٹاک مارکیٹ میں بہت تیزی آئی ہے ،امریکی معیشت کی ترقی پہلی ترجیح ہوگی ۔انہوں نے کہاکہ وائٹ ہاوٴس میں امریکی صدرباراک اوبامہ سے میری پہلی ملاقات تھی ،اس سے پہلے کبھی آمناسامنانہیں ہواتھا۔ان کی بہت سی پالیسیوں سے میرا اختلاف اب بھی برقرارہے تاہم چنداقدامات درست ہیں۔

متعلقہ عنوان :