گھانا میں دس سے چلنے والا امریکی جعلی سفار تخانہ بند کر دیا گیا

منگل 6 دسمبر 2016 11:34

واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔6دسمبر۔2016ء) گھانا میں ایک جعلی امریکی سفارتخانہ نے کو دس سال تک چلنے اور ایک دہائی تک ویزوں کے اجراء کے بعد بند کر دیا گیا، غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے جاری ہونیوالے بیان میں کہا گیا ہے کہ گھانا میں گزشتہ دس سالا چلائے جانے والے ایک امریکی سفارتکانے کو بند کر دیا گیا ہے، بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ سفارتکانہ امریکی حکومت نہیں چلا رہی تھی بلکہ گھانا اور ترکی کا ایک منظم کرائم گروہ اسے چلا رہا تھا جبکہ گھانا کا ایک اٹارننی امیگزیشن اور کرمنل قانون اسے پروان چڑھارہا تھا۔