بھارتی بحریہ کے جنگی بحری جہازکے حادثے میں 2افرادہلاک،14زخمی

منگل 6 دسمبر 2016 11:33

نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔6دسمبر۔2016ء)بھارتی بحریہ کے جنگی بحری جہازکے حادثے میں 2افرادہلاک ،14زخمی ہوگئے ۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیاکے مطابق بھارتی بحریہ کے آئی این ایس بتوا گائیڈڈ میزائل سے لیس جنگی بحری جہاز کو سمندر میں اتارا جا رہا تھا کہ ڈارکنگ سسٹم میں خرابی کے باعث جہاز کو حادثہ پیش آیا اس حادثے میں دو افراد ہلاک جبکہ 14 زخمی ہو گئے۔

متعلقہ عنوان :