پاکستان نے 4سپرمشتاق طیارے نائیجریاکے حوالے کردیئے

منگل 6 دسمبر 2016 11:39

اسلام آباد،کڑونا(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔6دسمبر۔2016ء) پاکستان نے 4سپرمشتاق طیارے نائیجریاکے حوالے کردیئے ،پاک بحریہ کے ترجمان کے مطابق پاکستان اورنائیجیریاکے درمیان سپرمشتاق طیاروں کی گزشتہ ماہ ابوجامیں ہواتھااورمعاہدے کے مطابق پاکستان نے4سپرمشتاق طیارے نائیجیریاکے حوالے کردیائے ۔

(جاری ہے)

یہ طیارے ائیرچیف سہیل امان نے نائیجیرین ائیربیس کڑونا میں ایک تقریب کے دوران اپنے نائیجیرین ہم منصب کے حوالے کئے ،سپرمشتاق طیارے شیشے کے کاک پٹ اورماحولیاتی کنٹرول سسٹم سے لیس ہیں ،معاہدے کے تحت پاکستان نائیجریاکوتربیت اورتکنیکی معاونت بھی فراہم کریگا،اس معاہدے کے بعدایوی ایشن سامان کے بین الاقوامی ترسیل کے دروازے کھل گئے ہیں

متعلقہ عنوان :