میرے چاچا کو کچھ نہ کہو، وہ بھی رو رہا ہے ،میرا پسندیدہ چاچا ہے ،بلاول بھٹو زرداری

اتوار 4 دسمبر 2016 01:41

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔4دسمبر۔2016ء ) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ایک مرتبہ پھر اپنے چاچا کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرے چاچا کو کچھ نہ کہو، وہ بھی رو رہا ہے وہ میرا پسندیدہ چاچا ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے بلاول ہاؤس لاہور میں کے پی کے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے اس وقت کیا جب پنڈال سے گوعمران گو کے نعرے لگنے شروع ہوگئے۔

متعلقہ عنوان :