ترجمان وائٹ ہاوٴس کا ٹرمپ ، نوازشریف ٹیلی فونک گفتگوپرمحتاط ردعمل کااظہار

ہفتہ 3 دسمبر 2016 11:28

واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔3دسمبر۔2016ء)ترجمان وائٹ ہاوٴس نے نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ کی وزیر اعظم نوازشریف سے ٹیلی فونک گفتگوپرمحتاط ردعمل کااظہارکرتے ہوئے کہاکہ اوبامہ کو پاکستان آناچاہئے تھا،ٹرمپ کابھی پلان ہوسکتاہے ۔

(جاری ہے)

وائٹ ہاوٴس کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہاگیاہے کہ ٹرمپ کی گفتگواوراعلامیے کی درستگی پرردعمل نہیں دے سکتے ،امریکی صدراوبامہ نے بھی پاکستان کے دورے کی خواہش ظاہرکی تھی ٹرمپ کابھی پلان ہوسکتاہے