پانامہ لیکس کیس،نواز شریف کے ضمنی جواب اور تقاریرمیں تضاد ہے،سپریم کورٹ
2006سے پہلے آف شورکمپنیوں کی ملکیت ثابت ہوگئی تو سارا بوجھ شریف خاندان پر ہوگا،جسٹس آصف کھوسہ،دبئی اسٹیل مل کی طرح جدہ اسٹیل مل کے لئے سرمایہ کہاں سے آیا، جسٹس عظمت سعید سعودی بینکوں سے قرضہ کیسے لیا؟جدہ فیکٹری کتنے میں اور کیسے فروخت کی گئی،جسٹس اعجازالحسن،ریکارڈ سے ثابت کروں گا کہ وزیراعظم نے غلط بیانی کی اورٹیکس چوری کے مرتکب ہوئے،نعیم بخاری مریم نواز کے مطابق انکی ملک اور بیرون ملک جائیداد نہیں، والد کے ساتھ رہتی ہیں،ان کے شوہر بیوی کے ساتھ نہیں رہتے نعیم بخاری، مریم شادی شدہ ہے تو وہ والد کے ساتھ کیسے رہتی ہے؟۔ جسٹس آصف سعید قطری شہزادے نے خط کس کو لکھا، خط تصدیق شدہ نہیں، کیا اس خط کی قانونی حیثیت ہے؟ جسٹس عظمت سعید، ڈوبتے کو تنکے کا سہارا مل گیا،نعیم بخاری، سماعت 6دسمبر بروز منگل تک ملتوی
جمعرات 1 دسمبر 2016 10:54
اسلام آباد( اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔1دسمبر۔2016ء ) سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ پانامہ لیکس کیس میں وزیراعظم نواز شریف کی جانب سے جمع کرائے گئے ضمنی جواب اور تقاریرمیں تضاد ہے جب کہ 2006سے پہلے آف شورکمپنیوں کی ملکیت ثابت ہوگئی تو سارا بوجھ شریف خاندان پر ہوگا۔ پانامہ لیکس کے حوالے سے کیس کی سماعت چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں جسٹس آصف سعید کھوسہ ، جسٹس امیر ہانی مسلم ، جسٹس اعجاز الحسن اور جسٹس شیخ عظمت پر مشتمل 5رکنی بینچ نے کی ۔
کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس انور ظہیر جمالی نے کہا کہ حامد خان نے قانون پر کتابیں لکھی ہیں اور وہ ایک سینئر وکیل ہیں ان پر ایسی باتوں سے کوئی فرق نہیں پڑتا میڈیا کو ان کے حوالے سے احتیاط سے کام لینا چاہیے۔ جماعت اسلامی کے وکیل نے اپنے دلائل میں کہا کہ اس کیس کی پانچ سے زائد سماعتیں ہوچکی ہیں اور اس میں مزید ٹائم ضائع کرنے کی بجائے کوئی رزلٹ نکالا جائے اور کمیشن مقرر کیا جائے عوام اس کیس کے حوالے سے جلد کوئی رزلٹ دیکھنا چاہتی ہے ۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
جمعرات 1 دسمبر 2016 کی مزید خبریں
-
بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کرتباہ ، تین افسر ہلاک، ایک زخمی
-
ڈونلڈ ٹرمپ اپنے کاروبار سے ’مکمل طور پر دست بردار
-
بنگلہ دیش میں ترک ڈراموں کیخلاف احتجاجی مظاہرے
-
میرا دومرتبہ ریپ کیاگیا‘ معروف اداکارہ نے اپنی زندگی کے دالخراش راز سے پردہ اٹھادیا
-
امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کے منتخب ہونے کے بعد سے ہراسانی کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے ،سدرن پاورٹی لا سینٹر
-
وقت آگیا ہے کہ خواتین بھی ڈرائیونگ کریں، سعودی شہزادہ
-
طالبان عوامی بہبود کے پراجیکٹوں کو تحفظ فراہم کرنے کے اپنے بیان کا عملی ثبوت پیش کریں،افغان حکام
-
ایران کیساتھ جوہری معاہدے کا خاتمہ ”تباہ کن“ ہوگا،سی آئی اے نے ٹرمپ کو خبردار کردیا
-
میانمار میں روہنگیا مخالف کریک ڈاوٴن ممکنہ طور پر انسانیت کے خلاف جرائم، اقوام متحدہ
-
پاکستان 12 سال طویل انتظارکے بعد ڈیوس کپ ٹینس کی میزبانی کیلئے تیار
-
پانامہ لیکس کیس،نواز شریف کے ضمنی جواب اور تقاریرمیں تضاد ہے،سپریم کورٹ
-
پاکستان کی سرزمین کو ہر قسم کی دہشتگردی سے پاک کرکے دم لینگے، آرمی چیف
-
بلاول بھٹو زرداری نے 49 واں یوم تاسیس مرحوم جہانگیر بدر کے نام منسوب کردیا
-
وزیراعظم کی زیر صدارت سی پیک کے حوالے سے اہم اجلاس
-
حکومت نے پیٹرول 2 روپے ، ڈیزل دو روپے 70 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا
-
شریف خاندان نے ایک اور ٹرسٹ ڈیڈ عدالت میں جمع کرا دی
-
وزیر اعظم نواز شریف کا ڈونلڈ ٹرمپ کو فون، انتخابات میں کامیابی پر مبارک باد دی
-
بیرون ملک جائیداد کے حوالے سے شریف خاندان کا جھوٹ پکڑا گیا، عمران خان
-
سرتاج عزیز ہارٹ آف ایشیا کانفرنس میں شرکت کیلئے آرہے ہیں، دوطرفہ ملاقات طے نہیں ، عبدالباسط
-
آئی ایس پی آر کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی حسین نواز سے ملاقات کی خبر کی تردید
-
سپریم کورٹ میں عمران خان کیخلاف دائر کیس کی سماعت
-
فلسطینیوں کے خلاف فلم: پاکستانی طیارے کے استعمال کی تردید
-
دفترخارجہ کی امریکہ میں پاکستانی سفارتخانے پرچھاپے کی خبروں کی تردید
-
اوہائیو یونیورسٹی کا حملہ آور 7سال پاکستان میں رہا؟
-
اسلام آباد، بیٹی کیساتھ زیادتی کرنیوالے ملزم باپ کو مقامی عدالت نے بری کر دیا
-
لاہور، تخریب کاری کا منصوبہ ناکام ،لاری اڈا کے قریب سے ایک خودکش بمبار کو پکڑا گیا
-
عدالتی فیصلے کے بعدپی ٹی آئی کے اراکین پارلیمنٹ میں جائیں گے ،عمران خان
-
کوکنگ آئل سیمپلنگ کے دوسرے مرحلے کا آغاز آج سے ہوگا : ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی
-
ماحولیاتی آلودگی پر قابو پانے میں ناکامی، فلٹر پلانٹ نہ ہونے کی وجہ سے مان شاہ سٹیل ملزاور ملاکنڈ سٹیل ملز کو بند
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے جی پی فنڈزکی کٹوتی میں اضافہ
-
وفاقی وزیر سردار محمد یوسف کا سرحد چیمبر کے ممبران کے لئے آئندہ سال حج کیلئے شارٹ ڈیوریشن فلائٹ میں 20 ویزے، باجوڑ چیمبر کیلئے 5 ویزے جاری کرنے کا اعلان
-
وزیراعظم نے وزیر مملکت عابد شیر علی کے بیانات کا نوٹس لے لیا
-
ا و پی سی کی کاوشوں سے کینیڈا میں مقیم پاکستانی کو 26 سال بعد پلاٹ الاٹ کردیاگیا
-
کیڈٹ کالج لاڑکانہ میں مبینہ تشدد کا نشانہ بننے والے طالب علم کا علاج امریکا میں کرایا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.