سینئر سیاستدان مخدوم فیصل صالح حیات کا تحریک انصاف میں شمولیت کا امکان
پیر 28 نومبر 2016 10:43
سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔28نومبر۔2016ء) سینئر سیاستدان مخدوم فیصل صالح حیات تحریک انصاف میں شامل ہو رہے ہیں، جس کا باقاعدہ اعلان جنوری کے پہلے ہفتے میں کیے جانے کا امکان ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ فیصل صالح حیات سے اس ضمن میں تحریک انصاف کے مرکزی رہنما شاہ محمود قریشی نے دو ملاقاتیں کی ہیں اور انہیں تحریک انصاف میں شمولیت کی دعوت دی ہے، فیصل صالح حیات نے شاہ جیونہ میں جلسہ کر کے پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کرنے کا کہا ہے، اور شاہ محمود قریشی کو باور کرایا ہے کہ اس موقع پر پی ٹی آئی چیئر مین سمیت مرکزی قیادت آئے، جبکہ شاہ محمود قریشی نے انہیں پیش کش کی ہے کہ وہ اسلام آباد یا لاہور میں کسی ایک مقام پر پارٹی قیادت کے ہمراہ تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کریں۔
(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
پیر 28 نومبر 2016 کی مزید خبریں
-
خیبرپختونخوا پولیس کی مدد گار فورس اورایمرجنسی رسپانس فورس ختم کردی گئی
-
نرسز کو ہراساں کرنے والے ہیڈ نرس عظمت حسین کو دوبارہ پمز میں تعینات کر دیا گیا
-
فاٹا ریفارمز کی رپورٹ جلد سینیٹ میں پیش ہو گی،اقبال ظفر جھگڑا
-
یکم دسمبر سے پرانے ڈیزائن کے نوٹ منسوخ ہو جائیں گے
-
سابق گورنر سندھ عشرت العباد کو جان سے مار نے کی دھمکیاں
-
بھکی اور ساہی وال پاور پلانٹ سے بجلی کی ترسیل کا کام مکمل ،500کے وی کی ٹرانسمیشن لائن تیار ، کسان کی خوشحالی کا سفر تیز
-
سینئر سیاستدان مخدوم فیصل صالح حیات کا تحریک انصاف میں شمولیت کا امکان
-
سکھر، نوسر باز خواتین صراف کو بیس لاکھ کا چونا لگاگئیں
-
نریندر مودی کی پالیسیاں بھارت کو لے ڈوبیں
-
نئی دہلی، خالصتان لبریشن فورس کے سربراہ ہرمندر سنگھ چار ساتھیوں سمیت فرار
-
چینی حکومت کا بنگلہ دیش کو آبدوزیں دینے کے اعلان پر بھارت کی نیندیں حرام ہو گئیں
-
حلب: شامی فوج کابڑے پیمانے پر اّپریشن، مساکین ہنانو علاقے باغیوں کے قبضے سے چڑھا لیا
-
عراقی پارلیمنٹ نے شیعہ ملیشیا سے متعلق بل کی منظوری دیدی
-
موغادیشو: گاڑی میں بم دھماکہ، 10افراد ہلاک
-
سویڈن: مسجد پر نامعلوم افراد کا حملہ ،پولیس نے حملے کی تحقیقات شروع کر دیں
-
افغانستان سے تعاون یورپی یونین کے بعد بھی جاری رہے گا، بورس جانسن
-
جنوبی کوریا، صدر کیخلاف تاریخی احتجاج، 13 لاکھ افراد شریک
-
یوگنڈا، جھڑپوں میں کم از کم 55افراد ہلاک
-
امریکہ، کیلیفورنیا کی تین مساجد کو دھمکی آمیز خط موصول ،پولیس کی تحقیقات شروع
-
سعودی نائب ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے چیچن لیڈر کی ملاقات
-
عمران خان کی پی ٹی آئی کے ارکان کو قومی اسمبلی اجلاس کا بائیکاٹ ختم کرنے اور قائمہ کمیٹیوں میں جانے کی ہدایات
-
کمان کی تبدیلی کی تقریب کل جی ایچ کیو سے ملحقہ ہاکی گراوٴنڈ میں ہوگی
-
عمران کی زیر صدارت اجلاس، تحریک انصاف کی قائمہ کمیٹیز کے اجلاسوں میں شرکت کا مطالبہ سامنے آگیا
-
کراچی ، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ڈی ایس پی ٹریفک فیض علی شگری جاں بحق
-
نئے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات آج اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گے
-
نئے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کوئی سوشل اکاؤنٹ نہیں، آئی ایس پی آر
-
عمران خان نے شریف خاندان کے خلاف دستاویزی فلم جاری کرنے کی منظوری دیدی
-
آرمی چیف کیلئے ذات ،برداری نہیں پاکستان ہی ان کیلئے سب کچھ ہوتا ہے،چوہدری شجاعت
-
وزیر اعلی پنجاب کا ڈاکٹروں کے مشورے پر علاج کے لئے لندن جانے کا فیصلہ
-
آرمی چیف کا اپنے آ با ئی قصبے کنجا کا دور ہ
-
آصف زرداری پہلے وطن واپس آکر کرپشن کا حساب دیں، عابد شیر علی
-
مذہب کی تبدیلی کے حوالے سے قانون شریعت کے خلاف ہے، سراج الحق
-
وفاقی اورصوبائی حکومت کا اے ڈی خواجہ کو آئی جی سندھ برقرار رکھنے کا متفقہ فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.