سابق گورنر سندھ عشرت العباد کو جان سے مار نے کی دھمکیاں

پیر 28 نومبر 2016 10:41

دبئی(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔28نومبر۔2016ء)سابق گورنر سندھ عشرت العباد کو دبئی میں جان سے مارنے کی دھمکیاں ملنے لگیں ۔ذرائع کے مطابق سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد کو جان سے مار نے کی دھمکیاں دی جارہی ہیں ۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہاکہ میری جان کو خطرہ ہے ،دبئی میں بھی جان سے مارنے کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں ۔انہوں نے مزید کہا کہ مستقل قیام کہاں کرنا ہے ،اس حوالے سے جلد ہی فیصلہ کر لوں گا ۔

متعلقہ عنوان :