آرمی چیف کا اپنے آ با ئی قصبے کنجا کا دور ہ

بھا ئی میجر شبیر شر یف شہید کے نام پر قا ئم جدید ترین ہسپتا ل کا افتتا ح کیا

پیر 28 نومبر 2016 11:25

جلا لپو ر جٹاں/گجرات (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔28نومبر۔2016ء)آ ر می چیف جنرل را حیل شر یف کا اپنے آ با ئی قصبے کنجا ہ کے دورے میں اپنے بھا ئی میجر شبیر شر یف شہید کے نام پر قا ئم کئے گئے جدید ترین ہسپتا ل کا افتتا ح کیا۔آ ر می چیف جنرل را حیل شریف نے ہسپتا ل کے مختلف شعبو ں کا معا ئنہ کیا اورہسپتا ل میں داخل مر یضو ں کی عیا دت بھی کی۔

(جاری ہے)

تقریب کے لئے ضلع بھر سیا سی رہنما وٴں سمیت معززین کو دعوت نا مے جا ری کئے گئے تھے جو افتتا ح سے قبل نا معلو م و جو ہا ت کی بنا ء پر منسو خ کر کے اطلا ع دی گئی کہ تقریب منسو خ کر دی گئی ہے۔

مگر کنجا ہ سے تعلق تکھنے وا لے چند افراد کو تقر یب میں شر کت کی دعوت دی گئی اس مو قع پر ڈی پی او اور ڈی سی او گجرات کے علا وہ تمام انتظا میہ کے دیگر افسران کو تقریب میں شر کت سے روک دیا گیا۔ وا ضع ر ہے کہ ہسپتا ل میں ہر قم کی سہو لت جد ید مشینری کے ذ ریعے فرا ہم کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :