ایران نے بین الاقوامی توانائی چارٹر ڈیکلیئریشن پر دستخط کر دیئے

اتوار 27 نومبر 2016 12:40

ٹوکیو (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔27نومبر۔2016ء) اسلامی جمہوریہ ایران نے بین الاقوامی توانائی چارٹر میں شمولیت اختیار کر لی، غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایرانی وزیر توانائی حامد چیتجیان نے ٹوکیو میں آئی ای سی معائدے پر دستخط کئے، معائدے پر دستخط کی تقریب میں سیکیورٹی جنرل توانائی چارٹر سیکرٹریٹ اربن رولو سناک اور جاپانی وزیر خارجہ فیومیو کا قائدہ نے شرکت کی، بین الاقوامی توانائی چارٹر ایک سیاسی معائدہ ہے جسکا مقصد گلوبل انرجی سیکیورٹی کا فروغ اور جدید توانائی خدمات تک رسائی کو فروغ دینا ہے۔

متعلقہ عنوان :