وزیر اعلیٰ سندھ نے کالج کا نام فضائیہ کی شہید افسر مریم مختیار سے منصوب کردیا

ہفتہ 26 نومبر 2016 11:29

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔26نومبر۔2016ء)وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے فضائیہ کی شہید افسر مریم مختیار کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کراچی میں کالج کا نام اُن کے نام پر رکھ دیا ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے گورنمنٹ ڈگری کالج لیاقت آباد کا نام تبدیل کرکے شہید فلائنگ افسر مریم مختیار گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج لیاقت آباد رکھنے کی سمری کی منظوری دے دی ہے۔

متعلقہ عنوان :