وزیراعلیٰ سندھ سے ممتاز عالمِ دین مولانا طارق جمیل کی ملاقات

جمعہ 25 نومبر 2016 10:47

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔25نومبر۔2016ء) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے ممتاز عالمِ دین مولانا طارق جمیل نے وزیراعلیٰ ہاؤس میں ملاقات کی ۔

(جاری ہے)

ملاقات میں مولانا طارق جمیل نے وزیراعلیٰ سندھ کے کام کے جذبے کو سراہااس پر وزیراعلیٰ سندھ نے مولانا طارق جمیل کو دعا کی درخواست کی اور کہا کہ میں سندھ کے عوام کی صحیح طریقے سے خدمت کر سکوں ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :