ٹرمپ نے بھارتی نژاد خاتون کو اقوام متحدہ کی سفیر نامزد کردیا
صدر کے عہدے کے لیے منتخب ہونے والے ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی کابینہ میں پہلی بار دو خواتین کو بھی شامل کرلیا
جمعہ 25 نومبر 2016 11:32
نیویارک( اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔25نومبر۔2016ء )ری پبلکن رہنما ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے بھارتی نژاد خاتون نکی ہیلے کو اقوام متحدہ میں امریکی سفیر نامزد کردیا جسے بین الاقوامی سفارتکاری میں انتہائی اہم عہدہ تصور کیا جاتا ہے۔فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق 44 سالہ نکی ہیلے ریاست جنوبی کیرولائنا کی گورنر کے عہدے پر فائز ہیں اور ان کے والدین کا تعلق بھارت سے تھا۔
نکی ہیلے کو ریاست جنوبی کیرولائنا کی پہلی خاتون اور اقلیت سے تعلق رکھنے والی گورنر بننے کا اعزاز حاصل ہے۔نکی ہیلے کے علاوہ ڈونلڈ ٹرمپ نے بیٹسی ڈیووس کو بھی کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور انہیں سیکریٹری تعلیم نامزد کیا گیا ہے۔واضح ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان جاری حالیہ کشیدگی اور کشمیر کی موجودہ صورتحال کے تناظر میں اقوام متحدہ میں بھارتی نڑاد امریکی سفیر کی موجودگی پاکستان کے لیے باعث تشویش ہوسکتا ہے۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
جمعہ 25 نومبر 2016 کی مزید خبریں
-
”آج جانے کی ضدنہ کرو“ الوداعی عشائیے میں خوبصورت دھنیں بھی بجائی گئیں
-
وزیراعلیٰ سندھ سے ممتاز عالمِ دین مولانا طارق جمیل کی ملاقات
-
نوشہرہ اضاخیل پولیس کے رائیڈر سکواڈ عملے نے ایزی لوڈ کیلئے گھر سے جانے والے غریب نوجوان کو دہر لیا
-
کراچی کی نجی کمپنی انٹی گریٹڈ ڈائنامکس کی 15سالہ تحقیق
-
غیر قانونی درآمد کی گئیں146گاڑیوں کو چھڑوانے کیلئے چیئرمین قائمہ کمیٹی تجارت وزارت اور کسٹمز حکام کی منت سماجت کرنے پر اترآئے
-
قومی سلامتی امور پر پارلیمانی کمیٹی فوری بنائی جائے،سینٹ میں اپوزیشن کا حکومت سے مطالبہ
-
کراچی،بابائے قوم کی سالگرہ پر عوام کیلئے تحفہ تیار کر لیا گیا
-
لاہور،میوہسپتال کے ڈاکٹروں کا منفرد کارنامہ
-
دہشت گردی پر قابو پانے کیلئے بہت کچھ اور بہت جلدی کرنا ہوگا ،محمود خان اچکزئی
-
پیر محمد افضل قادری کی والدہ انتقال کر گئیں
-
عراق میں شیعہ زائرین پر خودکش ٹرک بم حملہ،ہلاکتوں کی تعداد 100ہوگئی ، متعدد زخمی،داعش نے ذمہ داری قبول کرلی
-
”ازبکستان کے سابق صدر کی بیٹی کو زہر دے کر مار ڈالا گیا“
-
بھارت: کرنسی نوٹوں کا بحران، لوک سبھا میں اپوزیشن کی ہنگامہ آرائی
-
کم عمری میں اعلیٰ عہدہ، یوکرینی لڑکی پر تنقید
-
مصر میں 7 ہزار سال قدیم شہر دریافت
-
صیہونی پولیس کی سکیورٹی میں 36 یہودی قبلہ اول میں داخل
-
ٹرمپ نے بھارتی نژاد خاتون کو اقوام متحدہ کی سفیر نامزد کردیا
-
ترکی ، شام سے ملحقہ سرحدی علاقے میں داعش باغیوں کا حملہ، تین ترک فوجی ہلاک
-
ٹوکیو میں نومبر میں ہونے والی برف باری نے پانچ دہائیوں کا ریکارڈ توڑ ڈالا
-
وزیراعظم ہاؤس میں آرمی چیف کے اعزازمیں الوداعی تقریب
-
ہم نے سرجیکل اسٹرائیک کیا تو بھارت بچوں کو نصاب میں پڑھائے گا، آرمی چیف
-
وزیر اعظم کی زیر صدارت اجلاس ،لائن آف کنٹرول کی صورت حال پر غور
-
برطانوی وزیر خارجہ کی وزیراعظم، مشیر خارجہ سمیت اعلیٰ سیاسی شخصیات سے ملاقاتیں
-
بھارت کے خلاف تینوں مسلح افواج تیار ہیں، ائیر چیف
-
ایف بی آر کی بے نامی جائیداد رکھنے کو جرم قرار دے کر سخت سزا دینے کی تجویز
-
ترقی پذیر ممالک بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں نہتے عوام پر مظالم ، ایل او سی پر سیز فائر کی مسلسل خلاف ورزیوں کو روکنے کیلئے اپنا کردار ادا کریں، اسحاق ڈار
-
سندھ حکومت نے واپڈا کے 70 ارب روپے ادا نہیں کئے ،جو بل نہیں دے گا اسے بجلی نہیں دیں گے ،عابد شیر علی
-
کراچی، معروف قوال امجد صابری، فوجی اور رینجرز اہلکاروں کے قتل کے ملزم اسحاق بوبی اور عاصم کیپری کی جوائنٹ انٹروگیشن مکمل
-
ہماری خارجہ پالیسی کمزور نہیں کشمیر کے مسلے پر دنیا ہمارے موقف کی تائید کرتی ہے، خواجہ آصف
-
دفاعی نمائش آئیدیاز 2016 : پاکستان کے الخالد ٹینک کا جدید ترین ورژن الخالد ون متعارف کرادیا
-
عالمی دفاعی نمائش آئیڈیاز 2016
-
کراچی،مسابقتی کمیشن کا ٹیلی کام پالیسی 2015 کا از سر نو جائزہ لینے کی سفارش
-
صوبائی حکومت کا پولیو کوواجب الاطلاع بیماری(Notifiable Disease) قرار دینے کا فیصلہ
-
اسلام آباد، ضلعی عدالت میں بیٹی سے جنسی زیادتی کا جرم ثابت ہونے پر سفاک باپ کو عمر قید اور ایک لاکھ جرمانے کی سزا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.