فرانس جرمنی میں پائلٹ یونین کا دو روز ہ ہڑتال کا اعلان

جمعرات 24 نومبر 2016 11:43

پیرس( اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔24نومبر۔2016ء)فرانس جرمنی میں پائلٹ یونین نے دو روزہ ہڑتال کی کال دیدی ہے ۔ فرانس،جرمن فضائی کمپنی کا سینکڑوں پروازیں منسوخ کرنے کااعلان، جمعرات کو بھی طیارے گراونڈ رہیں گے جس سے ایک لاکھ سے زائد مسافر متاثر ہونگے۔

(جاری ہے)

فرانس،جرمن ائیر لائن اورپائلٹس کی تنظیم کے درمیان تنخواہوں اوردیگرمراعات میں اضافے کے لیے مذاکرات رواں ماہ ناکام ہوگئے تھے جس کے بعد پائلٹس نے 48 گھنٹے کی ہڑتال کا اعلان کیا ہے

متعلقہ عنوان :