مہمندایجنسی،دہشتگردحملے میں دولیویزاہلکارشہید

پیر 21 نومبر 2016 09:49

مہمندایجنسی(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔21نومبر۔2016ء) مہمندایجنسی میں دہشتگردحملے میں زخمی ہونے والے لیویزکے دواہلکاردم توڑگئے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق مہمندایجنسی کی تحصیل صافی کے علاقے زیارت ماربل میں موٹرسائیکل سوارنامعلوم دہشتگردوں نے لیویزاہلکاروں پرفائرنگ کی جس کے نتیجے میں دواہلکارشدیدزخمی ہوگئے ،جنہیں ہسپتال پہنچایاگیاتاہم وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے ۔

(جاری ہے)

شہیدہونے والے لیویزاہلکاروں کی شناخت سپاہی مسعودشاہ اورذاکرکے طورپرہوئی ہے