ملکی سیاست صحیح سمت میں جاری ہے، حکومت اپنی مدت پوری کرئے گی، اسحاق ڈار
ہفتہ 19 نومبر 2016 11:05
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔19نومبر۔2016ء) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ملکی سیاست صحیح سمت میں جاری ہے اور حکومت اپنی مدت پوری کرئے گی۔ بہت سے لوگ لندن گئے اور آئے لیکن اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ جہانگیر بدر مرحوم پیپلزپارٹی کے مخلص کارکن تھے۔ ان کی وفات سے خلا پیدا ہوگیا ہے۔ جہانگیر بدر مرحوم سے سیاست میں ہمیشہ صبر وتحمل اور بردباری کو فروغ دیا۔
ان کی سیاسی رائے الگ تھی لیکن ہماری دوستی تھی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز جہانگیر بدر کے اہل خانہ سے تعزیت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت ملک ٹھیک سمت میں جارہا ہے اور حکومت اپنی مدت پوری کرئے گی۔ اس وقت ملک میں مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے۔2018ء موجودہ حالات سے زیادہ بہتر ہوگا۔(جاری ہے)
ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ بہت سے لوگ لندن گئے اور وہاں سے آئے لیکن اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کوئی بچوں سے ملنے جارہا ہے تو شک نہ کیا جائے۔
پانامہ کا معاملہ عدالت میں ہے اور حق اور سچ کی فتح ہوگی۔اس معاملے کا شفاف احتساب ہوناچاہیے۔ مخالفین میں دھرنے میں کامیابی ملی نہ اس معاملے پر ملے گی۔ ایک اور سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ حامد خان کا پانامہ لیکس سے علیحدگی کے معاملے پر بہتر ہوگا کہ پی ٹی آئی سے جواب طلب کیا جائے۔ سی پیک کا کریڈٹ سب کو جانا چاہیے ملک اب بہت سے چیلنجز سے گزر رہا ہے اس لیے ملکی اتحاد کی ضرورت ہے ہمیں چارٹرڈ اکانومی پر زور دینا ہوگا حکومت اور ادارے مستحکم ہیں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
ہفتہ 19 نومبر 2016 کی مزید خبریں
-
ہاشم آملہ کی سربراہی میں پوری ٹیم اور انتظامیہ کا ڈوپلیسی کے ساتھ یک جہتی کا اظہار
-
بھارتی آبدوز کی پاکستانی حدود میں داخل ہونے کی کوشش
-
پانامہ کیس میں پی ٹی آئی کو دھچکا، حامد خان نے کیس کی مزید پیروی سے معذرت کرلی ،عمران خان کو آگاہ کردیا
-
بھارت نے لائن آف کنٹرول پر پاک فوج کی کارروائی میں13فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف کرلیا
-
ضرب عضب نے ملک میں امن وترقی کی مضبوط بنیاد رکھی،آ رمی چیف
-
مردم شماری 2017 میں کرانے کی مشروط حکومتی تاریخ مسترد
-
بھارت سے کشیدگی نہیں چاہتے،جارحیت کا منہ توڑ جواب دیں گے، پاکستان
-
ملکی سیاست صحیح سمت میں جاری ہے، حکومت اپنی مدت پوری کرئے گی، اسحاق ڈار
-
قمر زمان کائرہ پیپلز پارٹی کے وسطی پنجاب کے صدر مقرر
-
پاک چین مشترکہ بحری مشقیں
-
الیکشن کمیشن نے اثاثوں کی چھان بین کے لیے فریم ورک تیار کر لیا
-
قومی اسمبلی: حکومتی اراکین اسمبلی گیس ،بجلی ،پانی ،دیگر بنیادی مسائل اور بیوروکریسی کی سردمہری کیخلاف پھٹ پڑے
-
بدقسمتی سے پاکستانی سیاست کی نانی کا گھر لندن میں ہے، نئے آرمی چیف کی تقرری کیلئے مشاورتی عمل مکمل ہو چکا ہے،مولانا فضل الرحمان
-
لندن فلیٹس کی ملکیت تسلیم کی جا چکی، ثبوت دینا حکمرانوں کی ذمہ داری ہے:ڈاکٹر طاہر القادری
-
میرے دور میں اسحاق ڈار سے کوئی زبردستی نہیں کی گئی ، انہوں نے خود منی لانڈرنگ کا اعتراف کیا ،پرویز مشرف
-
ترک اساتذہ کی ملک بدری
-
مسئلہ کشمیر چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے کی راہ میں رکاوٹ بن سکتا ہے ، چینی میڈیا
-
یمن میں شیلنگ کے نئے واقعات، کم از کم 20 عام شہری ہلاک
-
ہالینڈ میں ٹرین اور ٹرک کے مابین تصادم، متعدد افراد زخمی
-
یورپی رہنما اور امریکا نیٹو تعاون میں اضافے کے خواہاں
-
حلب کے مشرقی حصے پر قبضے کے لیے شامی فورسز کی بڑی عسکری کارروائی
-
چین میں ڈونلڈ ٹرمپ سے مشابہت رکھنے والے طوطے کی دنیا بھر میں دھوم
-
ٹرمپ کی کابینہ، قریبی رفقا کو عہدوں کی پیشکش
-
امیگریشن سینٹر میں بچوں کی حراست کا ذمے دار آسٹریلیا ہے، اقوام متحدہ
-
منگولیا دلائی لامہ کا دورہ منسوخ کرے، چین کا انتباہ
-
فولکس ویگن کا تیس ہزار ملازمتیں ختم کرنے کا اعلان
-
ٹرمپ کو جلد محاسبے کا سامنا کرنا پڑے گا ، نئی پیشنگوئی سامنے آگئی
-
ناکام بغاوت کے بعد ترکی فوجی افسران کی نیٹو ممالک میں پناہ کی درخواستیں
-
بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج علیل، شہریوں کی جانب سے گردہ عطیہ کرنے کی پیشکش
-
ایک خراب کاریگر ہمیشہ اپنے اوزار کو الزام دیتا ہے،بلاول کا حامد خان سے متعلق ٹوئٹ
-
پشاور، نوجوان کو ڈونلڈ ٹرمپ کے نام کی نمبر پلیٹ لگانا مہنگی پڑگئی
-
ڈیرہ بگٹی میں سیکورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیاں ، 2دہشت گرد ہلاک ،ہلاک دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے تھا
-
اخبارات میں پکوڑے بکنے کی بات غلط ہے ،اخبارے کے ذریعے ہی لوگوں کودولت لٹنے کاپتہ چلا، افتخارچوہدری
-
ملک بھرکی صرافہ مارکیٹوں میں تو لہ سونے کی قیمت میں 800روپے کمی ریکارڈ
-
سیشن کورٹ میں زیر سماعت کیس کا پی ٹی آئی کے رہنما عبدالعلیم خان سے کوئی تعلق نہیں ، ترجمان تحریک انصاف کی وضاحت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.