نوشہرہ ،تھانہ اضاخیل کے جنگل عمر باغ قتل کیس 7500درہم چھیننے کاقصہ تمام سفاک باپ اپنے لخت جگر کا قاتل نکلا
بیٹا قاتل ڈکیت ، راہزن،زانی،نشی،جواری تھا ۔میں بیرون ملک25سال مزدوری کرتا رہا بیٹا میری دولت پر عیش کرتا رہا،بہت سمجھایا کہ بعض آجاوٴ۔مگر نصیحت اس پر کچھ اثر نہ کر سکی،جس پر میں نے اپنے جواں سال کے خون میں ہاتھ رنگ لیے،ملزم کا بیان
جمعرات 17 نومبر 2016 10:49
نوشہرہ (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔17نومبر۔2016ء ) تھانہ اضاخیل کے جنگل عمر باغ قتل کیس 7500درہم چھیننے کاقصہ تمام سفاک باپ اپنے لخت جگر کا قاتل نکلا۔بیٹا قاتل ڈکیت ، راہزن،زانی،نشی،جواری تھا ۔میں بیرون ملک25سال مزدوری کرتا رہا بیٹا میری دولت پر عیش کرتا رہا۔بہت سمجھایا کہ بعض آجاوء۔مگر نصیحت اس پر کچھ اثر نہ کر سکی ۔جس پر میں نے اپنے جواں سال کے خون میں ہاتھ رنگ لیے ۔
ملزم کا بیان عمرباغ تھانہ اضاخیل کی حدود میں گزشتہ روز ایک لاوارث لاش بعمر 20سال ملی تھی ۔جس پر پوسٹ ماٹم کے بعد تھانہ نامعلوم ملزم کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا۔ لاش کو بغرض پوسمارٹم DHQنوشہرہ کلاں بجھوائی گئی۔ تفیتشی ٹیم نے اس اندھے قتل کیس کی تفتیش کی جس پر مقتول کا نام سجاد ولد اعجاز سکنہ شمسی روڈ مردان معلوم ہوا ۔(جاری ہے)
مذید تفتیش سے پتہ چلا کہ مقتول کرمنل ریکارڈ ہولڈر تھا ۔
مقتول کے خلاف تھانہ ہوتی میں اپنے چچا کو قتل کرنے کا مقدمہ درج تھا۔ قتل کے تمام شواہد مقتول کے باپ کی طرف نشاندہی کر رہے تھے ۔مقتول کے باپ اعجازولد سرفرازکو شامل تفیش کیا گیا ۔سرسری تفتیش کرنے پرملزم نے تما م راز افشاء کرتے ہوئے اعتراف جرم کرتے ہوئے کہا کہ میں گزشتہ 25سال سے دوبئی بلدیہ میں نوکری کر رہا ہوں ۔میرا یہ بیٹا بہت ہی نا خلف تھا بد کردار لوگوں کے ساتھ اٹھک بھیٹک تھی اپنے چچا کو فقط اس وجہ سے قتل کیا کہ وہ اسکو منع کیا کرتا تھا ۔ہر وقت نشے میں دھت رہتاتھا ۔اس آسرے پر کہ آج سدھر جائے گا کل سدھر جائیگا۔میں نے لوگوں سے راضی ناموں پر لاکھوں روپے خرچ کیے ۔مگر سدھرا نہیں بس میرے صبر کا پیمانہ لبریز ہوگا اور گزشتہ روز دوبئی سے واپس آیا ۔کسی بہانے اس کو جاےء وقوعہ پر لایا اور فائر کرکے قتل کیا بعد میں اپنے آپ کو بچانے کے لیے ڈرامہ رچایا کہ میرے بیٹے سے کسی نے 7500درہم چھین کر قتل کیا ہے ۔ عدالت نے بیٹے کے قتل میں ہاتھ رنگنے والے سنگ دل باپ کوجیل بھیج دیا۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
جمعرات 17 نومبر 2016 کی مزید خبریں
-
غداری کیس میں خصوصی عدالت کے حکم پر پرویز مشرف کی جائیدا قرق
-
تحریک انصاف کے اراکین قومی اسمبلی فاؤنڈر گروپ کی مشترکہ سیشن میں عدم شرکت پر ترک صدر سے معذرت
-
ملک میں ایندھن کی کھپت میں گزشتہ دو سال کے دوران 17فیصد اضافہ ہوا ، شاہد خاقان عباسی
-
کراچی کے میئر وسیم اختر کو سینٹرل جیل سے رہا کر دیا گیا
-
پشاور راولپنڈی دو رویہ اور لاہور سے کراچی دو رویہ ریلوے ٹریک تعمیر کیا جائے گا، سینیٹ قائمہ کمیٹی منصوبہ بندی کو بریفنگ
-
تعلیمی بورڈز کی طرف سے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے داخلہ کی لیٹ فیس وصولی کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
-
متحدہ رہنما عامر خان کی سینٹرل جیل کے باہر جیب کٹ گئی
-
قبل ازوقت پیدا ہونیوالے بچوں کی اموات: پاکستان کا دوسرا نمبر
-
کوئلہ سے چلنے والے660میگاواٹ کی پیداواری صلاحیت کے حامل تھر پاور پلانٹس پہلے فیز میں جون2019 سے تجارتی آپریشنز کا آغاز کردینگے،شمس الدین شیخ
-
لاہور ہائیکورٹ ، چوبیس سالہ لڑکی کی جنس تبدیلی کی دائر درخواست پر لڑکی کے اہل خانہ کو ڈاکٹر کی سفارشات تحریری طور پر پیش کرنے کی ہدایت
-
نوشہرہ ،تھانہ اضاخیل کے جنگل عمر باغ قتل کیس 7500درہم چھیننے کاقصہ تمام سفاک باپ اپنے لخت جگر کا قاتل نکلا
-
میانمار آپریشن، ہزاروں روہنگیا مسلمانوں کی بنگلہ دیش نقل مکانی
-
بھارتی اداکار مکیش راول ٹرین کی زد میں آکرہلاک
-
ترک فوج میں تیس ہزار نئی بھرتیوں کا منصوبہ
-
عراق: فوج نے اسلامک اسٹیٹ کا حملہ ناکام بنا دیا
-
شمالی راکھین کے حالات پر تشویش ہے، کوفی عنان
-
جکارتہ کے مسیحی گورنر کے خلاف توہین مذہب کے الزام میں تحقیقات شروع
-
ترکی اور اسرائیل نے تل ابیب اور انقرہ کے لیے سفارت کاروں کے ناموں کا اعلان کر دیا
-
میلانیا ٹرمپ کی تصاویر سے بھارتی وزیر مشکل میں
-
مشیل اوباما کو ’بندر‘ کہنے پر تنازع، میئر مستعفی
-
نقدرتی آفات سے ہر سال ڈھائی کروڑ افراد غربت کا شکار ہورہے ہیں، عالمی بینک
-
بلوچستان کے حالات میں بہتری میں پاک فوج کا کلیدی کردار ہے،جنرل راحیل شریف
-
پاکستان کی سلامتی اور علاقائی سالمیت کو نقصان پہنچانے کی کسی بھی کوشش کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا، مسلح افواج کسی بھی خارجی اور علاقائی سکیورٹی چیلنجوں سے نمٹنے کی بھرپورصلاحیت رکھتی ہیں، حکومت ... مزید
-
شہداء کا خون رائیگاں نہیں جائیگا ،رعد البرق مشقوں سے ثابت ہوتا ہے کہ ہم دشمن سے غافل نہیں ، مسلح افواج کی تیاریوں سے کسی کو ہماری طرف میلی آنکھ سے دیکھنے کی جرات نہیں ہوگی،ہر روایتی اور غیر روایتی ... مزید
-
پاک ترک صدرو ملاقات، تجارتی اور دفاعی تعلقات کو وسعت دینے پر اتفاق
-
وزیرِداخلہ چوہدری نثار کی برطانوی وزیرِ خارجہ بورس جوہنسن سے ملاقات، پاک برطانیہ تعلقات مستحکم کرنے، خطے میں امن کے قیام کیلئے شانہ بشانہ کام کرنے کا عزم
-
ترک چیف آف جنرل سٹاف کی آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ملاقات
-
اسلامی نظریاتی کونسل کا اجلاس ، قرآن اور درخت کے ساتھ شادی اور نومولود بچیوں کی شادی کو ناجائز قرار د یا گیا
-
تحریک انصاف کا نیوز گیٹ کا معاملہ سپریم کورٹ میں لے جانے کا فیصلہ
-
ترک صدر نوازشریف کو اپنے ساتھ لے جائیں،اسدعمر
-
نواز شریف نے نااہلی کا ریفرنس مسترد کرنے کیخلاف درخواست میں اپنا تحریری جواب لاہور ہائیکورٹ میں جمع کرا دیا
-
اقوام متحدہ کے مبصر وفد کا دورہ شکرگڑھ
-
پرویز مشرف اور عشرت العباد کے لیے دروازے کھلے ہیں جوچاہے شامل ہوسکتا ہے،خواجہ اظہار الحسن
-
اسلام آباد ہائیکورٹ،قادیانی ظاہر کرکے شراب فروخت کرنیوالے مسلمانوں کیخلاف مقدمے کی سماعت شروع
-
آصفہ بھٹو گھر میں چلتے ہوئے پھسل گئیں، ٹخنے پر چوٹ آگئی، ڈاکٹروں نے پلستر کر دیا
-
سندھ پولیس کی تربیت پاک فوج سے کرانے کافیصلہ
-
لندن کے فلیٹ خریدے نہیں گئے تھے ، سیف الرحمن
-
افغانستان، گلبدین حکمت یار کا جنگی جرائم کے الزامات پر معذرت سے انکار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.