سندھ پولیس کی تربیت پاک فوج سے کرانے کافیصلہ

جمعرات 17 نومبر 2016 11:23

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔17نومبر۔2016ء)سندھ پولیس کی تربیت پاک فوج سے کرانے کافیصلہ کرلیا گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے دہشت گردوں سے مقابلہ کرنے کے لئے پولیس کی ٹریننگ پاک فوج سے کرانے کافیصلہ کیاہے،تربیت مرحلہ وار کرائی جائیگی ۔

(جاری ہے)

پہلے مرحلے میں 4000اہلکاروں کوتربیت دینے کافیصلہ کیا گیاہے جو3 ماہ میں مکمل ہوگی،جس کے بعدمزیداہلکاروں کی تربیت کرائی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :