ضلعی انتظامیہ نے تحریک انصاف کو آج اسلام آبادمیں ورکرزکنونشن کرنے کی اجازت دیدی

بدھ 16 نومبر 2016 10:42

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔16نومبر۔2016ء)ضلعی انتظامیہ نے پاکستان تحریک انصاف کو اسلام آبادمیں ورکرزکنونشن کرنے کی اجازت دیدی ہے۔

(جاری ہے)

پی ٹی آئی کا ورکرزکنونشن آج 16نومبرکو کنونشن سنٹراسلام آبادمیں ہوگا ،عمران خان کارکنوں سے خطاب کریں گے۔تحریک انصاف نے کنونشن کیلئے ضلعی انتظامیہ سے گزشتہ روزاجازت مانگی تھی اور پی ٹی آئی اسلام آبادریجن کی طرف سے گزشتہ روزضلعی انتظامیہ درخواست دی گئی تھی۔

متعلقہ عنوان :